خانیوال: ڈاکوجیولرز شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے کر فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خانیوال: ڈاکوجیولرز شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے کر فرار مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Khanewal

تفصیلات کے مطابق خانیوال میں پرانی سبزی منڈی چوک کے قریب نصیر جیولرز پر تین نامعلوم مسلح ڈاکو سوزکی مہران کارپر آئے اور اسلحہ کے زور پر زیورات لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے جیولرز شاپ کے شیشے توٹ گئے۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ان کا اپنا ہی ساتھی فائر لگنے سے زخمی ہوگیا تام اس دوران مسلح کار سوار ڈاکو 5 سیٹ چاندی اور نقدی نقصان کی کل مالیت اڑھائی لاکھ بنتی ہے لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈپی پی او خانیوال اسد سرفراز خان واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچے اور ایس ایچ او تھانہ سٹی کو ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔ تاجروں نے پولیس کے بروقت پہنچنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سکھرو روہڑی میں دو پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کیا گیا تھا، گرفتار ڈاکو سکھر، حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع کی پولیس کو سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانیوال، غیرت کے نام پر بہنوئی نے سالی کو قتل کر دیاخانیوال، غیرت کے نام پر بہنوئی نے سالی کو قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت کم، کراچی کے نالے صفائی کے منتظرملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہورمیں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگواربنادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خانیوال میں غیرت کے نام پر بہنوئی نے سالی کو قتل کر دیاخانیوال میں غیرت کے نام پر بہنوئی نے سالی کو قتل کر دیا Khanewal HonorKilling Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گڈانی کے ساحل پر 2 افراد ڈوب کر جاں بحقکراچی سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے گڈانی کے ساحل پر دو نوجوان گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے ڈوب گئے، مرنے والے دونوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ تحریک عدم اعتماد: چیئرمین سینیٹ نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی: تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، صادق سنجرانیممکنہ تحریک عدم اعتماد: چیئرمین سینیٹ نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی: تحریک عدم اعتماد سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، صادق سنجرانی SadiqSanjrani Ye kuch to garbar ho rahy hy Bari garbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »