گڈانی کے ساحل پر 2 افراد ڈوب کر جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گڈانی کے ساحل پر 2 افراد ڈوب کر جاں بحق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

متوفی ابراہیم کراچی کے علاقے لیاقت آباد اور سعد گلبرگ کا رہائشی بتایا جاتا ہے، دونوں افراد آج صبح سمندر میں ڈوبے تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جس کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی جائیں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال جون میں گڈانی کے ساحل پر چھ افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے، ڈوبنے والے افراد کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری کچھی پاڑا سے تھا جو تفریح کی غرض سے ساحل سمندر پر گئے تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال جون میں ہی کراچی کے ساحل ہاکس بے پر پکنک منانے والے دو افراد ڈوب گئے تھے، جس کے اگلے روز دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والے دونوں افراد کراچی کے رہائشی ہیں، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز نےخود پر ذاتی حملوں کے سلسلے پر خاموشی توڑ دیسرفراز نےخود پر ذاتی حملوں کے سلسلے پر خاموشی توڑ دی تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات: DailyJang CWC19 or bilkul theek kiya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟افغانستان میں ایران کا کچھ حد تک عمل دخل ہے اور ایران کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے پاکستان کو انتہائی محتاط رہنا ہوگا اور اپنی پالیسیوں کو 'صحیح' رکھنا ہوگا۔‘ امریکہ ہر جگہ سے اپنی انسلٹ کرواۓ گا اور ایس کی اتنی جرات نہیں کے وہ پاکستان کی طرف دیکھے بھی اور ویسے بھی اگر امریکہ کو ایسا کچھ کرنا ہوتا تو ایس کی فوج افغانستان میں موجود تھی تب ایسا کچھ کیا ہوتا امریکہ ایران پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔ ٹوپی ڈرامہ ہے یہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ادلب،سرکاری فورسز کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملےشام کے صوبے ادلیب میں سرکاری فورسز کے فضائی حملوں میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: پاکستان کے جنوبی افریقہ کے خلاف بغیر کسی نقصان پر 50 رنز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انجیلا مرکل کاایران اور امریکہ کے درمیان تنازعے کے پرامن حل پر زورانجیلا مرکل کاایران اور امریکہ کے درمیان تنازعے کے پرامن حل پر زور AngelaMerkel Iran USA Tension Peaceful Solution
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »