فرانسیسی وزیر کا بہروپیہ بن کر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا گرفتار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اربوں روپے کا فراڈ، جعلی وزیر گرفتار مزید پڑھیئے:

فرانس میں وزیر ژان لیو لے دریون کا انتہائی حقیقی سلیکون ماسک پہن کر رقم لوٹنے کی انوکھی واردات پیش آئی ہے۔ان لوگوں کو پھنسانے کے لئے کہانی گھڑی گئی کہ مشرقِ وسطیٰ میں شدت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنے صحافیوں کے لئے تعاون درکار ہے۔اس مد میں مجرمان نے 9 کروڑ ڈالر کی رقم جمع کی جو پاکستانی روپوں میں 15 ارب روپے کے برابر ہے۔ زیادہ تر بینک اکاؤنٹس ہانگ کانگ کے استعمال کئے گئے۔

جیسے ہی نوسربازوں کی باتوں میں آکر کوئی شخص مزید پیشرفت چاہتا تو وہ جعلی وزیر سے اس کی ویڈیو چیٹ کروادیتے۔ ویڈیو چیٹ کراتے وقت اس بات کا خیال رکھا جاتا کہ جہاں پر جعلی وزیر کو بٹھایا جائے وہ عین سرکاری دفتر کی طرح دِکھائی دے ۔ تاہم جعلی وزیر کو دور بٹھایا جاتاتھا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور گرفتار ہونے والا مرکزی کرداری فرانسیسی اسرائیلی شہری ہے۔53 سالہ گلبرٹ چکلی اس سے قبل بھی ایسے کئی وائٹ کالر جرائم کرچکا ہے۔ اسرائیل میں گرفتار ہونے والے اس شخص نے اپنے جرم کی صحت سے انکار کیا ہے۔ لیکن پولیس کے مطابق 2015 میں وہ ممتاز کمپنیوں کے سی ای اور 33 اداروں سے 90 لاکھ ڈالر کی رقم دھوکے سے لے چکا تھا اور 2015 سے اسرائیل میں چھپا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ریلوے کا یکم جولائی سے کرایوں میں اضافہ کا اعلان - ایکسپریس اردواکانومی کلاس کے کرایے میں 100 روپے تک اضافہ ہوگا، وزیر ریلوے Barhao barhao jitny marzi barhwo or ata kya tum logon ko حرامی کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہلاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Larkana آس نے آ گے سے کہ دینا ہے معاف کرو بابا پنجاب میں ستر ہزار ایچ آئی وی کے کیسز ہیں۔۔۔ جنوبی پنجاب کی اڑتالیس فیصد آبادی ہیپاٹائیٹس میں مبتلا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو تقریب میں ‘دبوچنے’ والے برطانوی وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ - World - Dawn Newsمارک فیلڈ عجلت میں خاتون کو پکڑ کر پیچھے کرنا چاہتا تھا۔ گو کہ اسے ناپسند کیا گیا ہے تاہم اس واقعے میں جنسی عمل کا دخل نہیں ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ہاؤس میں ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا منصوبہ ختموزیر اعظم ہاؤس میں ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا منصوبہ ختم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا دہشت گردی کےخلاف جدوجہد میں کلیدی کردار ہے:وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ یورپی یونین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »