سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Sindh Railway

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے اکانومی کلاس کرائے میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، مجموعی طور پر کرایوں میں 6 سے 7 فی صد اضافہوزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کرایوں میں اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ قابل مذمت ہے۔

اویس شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے ریلوے نظام کو جان بوجھ کر تباہ کر دیا ہے، کرایوں میں اضافہ کر کے ریلوے کو مزید تباہ کیا جا رہا ہے۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے سوال کیا کہ کرایوں میں اضافہ کر کے وزیر ریلوے شیخ رشید کس کو خوش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ آج وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 3 جولائی کی شام کو مسافر ٹرین سر سید ایکسپریس کا افتتاح ہوگا، وزیر اعظم عمران خان راولپنڈی اسٹیشن پر ٹرین کا افتتاح کریں گے، میانوالی ایکسپریس کو لاہور، سرگودھا ایک ماہ میں چلایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سے مزید 3 فریٹ ٹرینیں چلائیں گے، جو ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں اس میں اضافہ نہیں ہوگا۔ مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں 3 سے 10 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔ 50 کلو میٹر کے اندر سفر کرنے والوں کے ٹکٹ پر اضافہ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر ریلوے کا یکم جولائی سے کرایوں میں اضافہ کا اعلان - ایکسپریس اردواکانومی کلاس کے کرایے میں 100 روپے تک اضافہ ہوگا، وزیر ریلوے Barhao barhao jitny marzi barhwo or ata kya tum logon ko حرامی کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یکم جولائی سے ٹرین کرایوں میں اضافہ کا اعلانلاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں 6 سے 7 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ایندھن کی قیمت بڑھنے کا سب سے زیادہ اثر ریلوے پر پڑا ہے، یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں اضافہ کیا […] ھم استعفی مانگ رھےھیں تم کرایہ بڑھارھےھو اتنےایکسیڈنٹ ھوگئے ـ ملک کی کب جان چھوڑوگے ـ خواجہ سعد رفیق کادور مثالی تھاـ میرا کرایہ کم ھوارھاتھا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کے کرایوں میں 6 سے 7 فیصد اضافہوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی سے اکانومی کلاس کرائے میں 100 روپے کا اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں 7 فیصد تک اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا ریلوے کرایوں سے متعلق بڑا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں چھ سے سات فیصد تک اضافے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »