ایران نے امریکی سائبر حملوں کا دعویٰ مسترد کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو روز قبل امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ تہران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے کے واقعے کے بعد واشنگٹن نے ایرانی میزائل کنٹرول سسٹمز اور جاسوسی نیٹ ورک پر حملے کیے تھے۔

ایران نے امریکی میڈیا کی جانب سے سائبر حملوں سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی سائبر حملہ کبھی کامیاب نہیں ہوا۔

اسٹکس نیٹ وائرس کا علم 2010 میں ہوا تھا، جس سے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران میں جوہری ٹھکانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے یہ وائرس بنایا تھا۔تاہم یہ مانا جاتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کو تنہا کرنے کی امریکی کوششوں کے جواب میں ایران نے اپنی سائبر صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل ایران کی پاسداران انقلاب نے جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔پاسداران انقلاب کے اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ کوہ مبارک نامی حصے میں ایرانی فضائیہ نے امریکی ساختہ گلوبل ہاک ڈرون کو ملک کی فضائی سرحد کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا تھا۔

دوسری جانب امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی تھی کہ ایرانی فورسز نے نگرانی پر مامور امریکی نیوی کے ڈرون آر کیو-4 گلوبل ہاک مار گرایا، تاہم ان کا اصرار ہے کہ ڈرون کو بین الاقوامی فضائی حدود میں بلاوجہ نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کردیں گے، ٹرمپجنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کردیں گے، ٹرمپ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu War Iran Trump اس کی شکل تو دیکھو😎 دوستوں کو ایسے دھمکیاں نہیں دیتے 30 سال سے سن رہا ہوں ھاھاھا ھاھاھا عجیب بات ہے کہ دشمن کا ڈرون ملک کے اندر بدمعاشی کرتے آئے اور اسکو چھوڑا جائے اور ایک چھوٹا سا ڈرون مار گرانے پر نیست و نابود تک بات پہنچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ - ایکسپریس اردوامریکی سائبر حملوں کا خصوصی ہدف ایران کی پاسداران انقلاب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ | Abb Takk NewsCyber war
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہامریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ Read News USAForces Iran MissileSystem CyberAttack StateDept HassanRouhani Iran StateDept HassanRouhani Suspended evil dangerous president Trump over misslie nuclear weapons over Iran strong nuclear weapons beat u.s. loss 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے امریکی مفادات کو خاک میں ملانے کی دھمکی دے دیتہران: امریکی کی جانب سے دھمکی آمیز بیان کے بعد ایران نے بھی امریکی مفادات کو خاک میں ملانے کی دھمکی دے ڈالی۔ Great Respond Hum Iran ke saat hain USA ko tabah kar dena chiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہواشنگٹن(ویب ڈیسک)  امریکی سائبر فورس نے ایرانی فوج کے راکٹ اور میزائل لانچز سے جڑے Fake news
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »