امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

US CyberAttack Iran

واشنگٹن: امریکی سائبر فورس نے ایرانی فوج کے راکٹ اور میزائل لانچز سے جڑے کمپیوٹرز نظام پر حملے کر کے ناکارہ بنانے کی کوشش کی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سائبر فورسز نے ایرانی عسکری کمپیوٹر نظام کو نشانہ بنایا ہے، ان حملوں کا خصوصی ہدف پاسداران انقلاب تھا۔ حملوں میں ایسے کمپیوٹرز کو ناکارہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے جو راکٹ اور میزائل لانچنگ کو ان ہی کمپیوٹر سے آپریٹ کیا جاتا تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملے ایران کی جانب سے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کے ردعمل میں کیے گئے، صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم واپس لینے کے بعد سائبر حملے کے آپشن کا انتخاب کیا گیا۔

ادھر سیکیورٹی معاملات پر نظر رکھنے والے ناقدین کا کہنا ہے کہ امریکی سائبر فورس کے حملے محض ڈرون گرائے جانے کا ردعمل نہیں بلکہ گزشتہ چند ماہ سے ایران کی جانب سے بھی امریکا پر کیے گئے سائبر حملوں کا جواب بھی ہیں۔ تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی خطے کے امن کے لیے نہایت خطرناک ہے، مشرق وسطیٰ میں تناؤ کو کم کرنے کے لیے دیگر عالمی قوتوں کو میدان میں آنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cyber war

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی فورسز کا ایران کے میزائل سسٹم پر سائبر حملہ - ایکسپریس اردوامریکی سائبر حملوں کا خصوصی ہدف ایران کی پاسداران انقلاب تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی منصفہ کیرول کا ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزامامریکی مصنفہ ای جین کیررول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 90ء کی دہائی میں ایک شاپنگ مال میں انہیں دست درازی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیاایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈرون کو سہولت، ایران کا متحدہ عرب امارات سے احتجاجامریکی ڈرون کو سہولت، ایران کا متحدہ عرب امارات سے احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کردیں گے، ٹرمپجنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کردیں گے، ٹرمپ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu War Iran Trump اس کی شکل تو دیکھو😎 دوستوں کو ایسے دھمکیاں نہیں دیتے 30 سال سے سن رہا ہوں ھاھاھا ھاھاھا عجیب بات ہے کہ دشمن کا ڈرون ملک کے اندر بدمعاشی کرتے آئے اور اسکو چھوڑا جائے اور ایک چھوٹا سا ڈرون مار گرانے پر نیست و نابود تک بات پہنچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کاایران کیخلاف بڑی پابندیاں لگانے کا اعلانواشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف بڑی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکا اور ایران کی دھمکیاں برقرار ہیں،دونوں ممالک ہی پیچھے ہٹنے کو تیارنہیں ہیں،اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کہا ایران کو جوہری بم بنانے سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »