’حکومت نے میثاق معیشت کو گالی بنادیا،یہ تماشا زیادہ دیر چلنے والا نہیں‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میں ان کم عقلوں، نالائقوں کو کہتا ہوں کہ کچھ کرکے دکھالو، قوم جب آپ کا گریبان پکڑے گی تو آپ کو پاکستان میں اپنی شکل چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی'

پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جھوٹ کی فہرست کافی طویل ہوگئی ہے اور انہوں نے خود میثاق معیشت کو گالی اور طعنہ بنا دیا ہے۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا قوم مہنگائی کی ستائی ہوئی ہے، گھروں میں بچے بھونکے ہیں، ماؤں کے لیے دوائیاں نہیں ہیں، یہ قوم جب آپ کا گریبان پکڑے گی تو آپ کو پاکستان میں اپنی شکل چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ لیگی نائب صدر کا کہنا تھا کہ عمران نیازی پر اعتبار منفی ہوگیا ہے،جھوٹ کا بھی ایک وقت ہوتا ہے آپ نے جھوٹ بول کر سبزباغ دکھائے لیکن اب لوگوں کا پیٹ بھوکا ہے اس کا حساب کون دے گا۔

حمزہ شہباز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سوائے علیمہ خان کی پراپرٹیز کے کسی سیاست دان کی کرپشن اس 10 ماہ میں سامنے نہیں لائے کیونکہ آپ جھوٹے ہیں، آپ کا نعرہ، پی ٹی آئی کا فلسفہ ہی جھوٹ پر تھا۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کی کہ ان لوگوں نے خود میثاق معیشت کو گالی اور طعنہ بنا دیا ہے لیکن ابھی انہیں ہوش کے ناخن نہیں آئے، شریف خاندان نے 10 برس ایک آمر کا سامنا کیا اور یہ عمران نیازی بھی ایک آمر بننا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

dawn new chawwal and ghaddar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قراردے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیاسیالکوٹ :مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ن لیگ کے رہنماء خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ بجٹ بحث میں بھر پورحصہ لے رہے ہیں ،عوام دشمن بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،یہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بجٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے میثاق معیشت پر جو بات کی وہ بات بھی درست ہے: خواجہ آصفمریم نواز نے میثاق معیشت پر جو بات کی وہ بات بھی درست ہے: خواجہ آصف Read News KhawajaAsif pmln_org pid_gov PTIofficial KhawajaMAsif pmln_org pid_gov PTIofficial KhawajaMAsif aur jo SS ny ki wo kahani thi ?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے بھی میثاق معیشت کی پیشکش واپس لے لی کیونکہ۔۔۔اسلام آباد (این این آئی،صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میثاقِ معیشت پر تحریک انصاف نے بھی یوٹرن لے لیا، فردوس عاشق اعوان نے حیران کن دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ، اپوزیشن میثاق معیشت پر دستخط کریں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی - Pakistan - Dawn Newsتم لوگ ناک رگڑو گے کیونکہ تکبر کے جس مقام تک تم جا چکے ھو۔۔۔۔اسکےآگے صرف ذلت ھے انسانی تاریخ میں یہ بھی ھونا تھا مراد سعید زرتاج گل خسرو زلفی جیسے لوگوں نے لیکچر دینا تھا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »