ججز کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلے کے حوالے سے فواد چوہدری کے الزامات پر فروغ نسیم کا ردعمل

28/06/2022 11:16:00 PM

ججز کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلے کے حوالے سے فواد چوہدری کے الزامات پر فروغ نسیم کا ردعمل

Farogh Nasim, Fawad Chaudhry

ججز کو پلاٹ دینے کیخلاف فیصلے کے حوالے سے فواد چوہدری کے الزامات پر فروغ نسیم کا ردعمل

فواد چوہدری نے الزام لگایا تھا کہ فروغ نسیم نے کابینہ کے فیصلہ پر عملدرآمد روکتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے روز عدالت میں پیش ہونا ہے ،میں ججز کا سامنا کیسےکروں گا؟

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں فروغ نسیم نے وزیر قانون کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔ مزید خبریں : .Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی باغی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔  تفصیلات کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔ عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔ Share.اعزاز سید 28 جون ، 2022 اسلام آباد میں ججز کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہائی کورٹس کے لیے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی: فوٹو فائل اسلام آباد میں ججز کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہائی کورٹس کے لیے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ میں جج تعیناتی کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر ججوں کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کےلیے 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فہمیدہ مرزا سمیت تمام اراکین نے اتفاق رائے سے تمام ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ مزید خبریں :.منظوری دی گئی۔ منظوری دی گئی۔اس موقع پر ججوں کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کےلیے 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

\u06af\u0631\u062f\u06d2 \u0641\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0641 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f

\u06a9\u0688\u0646\u06cc \u0641\u06cc\u0644\u06cc\u0626\u0631\u0632 \u0627\u0633 \u0639\u0627\u0631\u0636\u06d2 \u06a9\u0648 \u06a9\u06c1\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628 \u06cc\u06c1 \u0639\u0636\u0648 \u062e\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u06a9\u0686\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u0641\u0644\u0679\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06c1\u062a\u0627\u06d4 مزید پڑھ >>

Hig459 یہ بیغیرت الطاف کتے کی باقیات ہے یہ پکا نیوٹرل کا ٹٹو ہے اور قاضی فائز عیسی پہ کیس بھی اس نے نیوٹرلز کے کہنے پہ بنایا ۔ جیو والے اس وقت وہ کردار ادا کر رہے ہیں جو طلاق کروانے کے بعد محلے والی آنٹیاں کرتی ہیں۔ 😏

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیاجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تقرری کی منظوری دی گئی

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیسینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تعیناتی کی

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga

پولیس اور دیگر محکمے واپڈا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے -محکمہ پولیس اور دیگر اداروں کے ذمے واپڈا کے کروڑوں روپے واجب الادا ہیں جنہیں وصول کرنے کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ sab chor hi chaman Balochistan mi bijli bhut taba hi 24 hour ma 2 hour ata hi