پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

28/06/2022 4:21:00 PM

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی #ParliamentaryCommittees #JudgesAppointment

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ParliamentaryCommittees JudgesAppointment

سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تعیناتی کی

منظوری دی گئی۔ منظوری دی گئی۔اس موقع پر ججوں کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کےلیے 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔.اعزاز سید 28 جون ، 2022 اسلام آباد میں ججز کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہائی کورٹس کے لیے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی: فوٹو فائل اسلام آباد میں ججز کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہائی کورٹس کے لیے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ میں جج تعیناتی کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر ججوں کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کےلیے 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فہمیدہ مرزا سمیت تمام اراکین نے اتفاق رائے سے تمام ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ مزید خبریں :.خاص رپورٹ فوٹو: فائل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردید کردی۔ ق لیگی صدر نے کہا کہ میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ صوبائی اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟.27 جون 2022 لاہور: اکمل برادران نے والد کی صحت خرابی کے باعث قوم سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکم نے ٹوئٹ کیا کہ والد طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، قوم التماس ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت کریں۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022 ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر ابو کو اسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں، یہ ہمارے لئے مشکل مرحلہ ہے، تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ عمر اکمل نے والد کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ REQUEST Plz pray for my Abu he is hospitalised We are going through a very tough time🤲.

مزید پڑھ:
Waqtnews »
Loading news...
Failed to load news.

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دیاجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تقرری کی منظوری دی گئی

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔

عرب امارات نے پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردویہ پیشکش وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپریل میں یو اے ای کے دورے کے دوران کئی ارب ڈالر کی مالی امداد کی درخواست کے جواب میں سامنے آئی تھی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews اتنے بڑے اخبار کے بھڑوے آڈیٹر نے بغیر پڑھے اپلوڈ کر دیا بھڑوے یہ نہیں جانتے کہ گوگل ٹرانسلیشن کیسی ہوتی ہے

اسحاق ڈار کی آئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیقلندن :سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےآئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی ، اسحاق ڈارنومبر 2017 سے لندن میں مقیم ہیں۔ اب یہ چور اے گا یہ لوٹیرا اشیاری بھی لوٹنے آرہا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARY_video_chalao