پاوربریک ڈاؤن کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی متاثر،72انچ قطر کی دو لائنیں پھٹ گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانڈہی، نیپا سمیت سخی حسن ہائیڈرنٹ کو بند کردیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews

شہر قائد میں جاری بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث 72 انچ قطر کی دو لائنیں پھٹ گئیں جس کے باعث شہر میں اب پانی کا بحران بھی پیدا ہوگیا ہے۔

پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر کے بیشتر علاقوں میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،واٹر سپلائی منقطع ہو نے سے ہائیڈرنٹس پر پانی کی سپلائی بند کردی گئی ہے۔ پانی کی قلت کے باعث لانڈہی، نیپا سمیت سخی حسن ہائیڈرنٹ کو بند کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's an ENGINEERED tourchering program by KE under govt. cover .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوششآلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »