آلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اے این ایف انٹیلیجنس نے کراچی میں واقع پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی بھیجے جانے والے آلوؤں پر مشتمل کنٹینر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔

تلاشی لینے پر آلوؤں سے بھری 157 بوریوں سے مجموعی طور پر 315 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، مذکورہ کنٹینر کراچی کی ایک نجی کمپنی کی جانب سے بک کروایا گیا تھا۔اے این ایف نے کراچی کے رہائشی عبدالقدیر بھٹی نامی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپا مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزم کو اے این ایف پولیس اسٹیشن منتقل کر کے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سےزائد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نواب شاہ میں آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیتشہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ نواب شاہ میں زرداری ہاؤس پہنچے اور آصف زرداری سے ان کی والدہ زریں آرابخاری کے انتقال پر تعزیت کی And.....tats why PM had to make the karachi trip on taxpayers money in such drastic times May of Asif Ali Zardari and his family find comfort knowing they were loved by his mother. May the blessings of Heaven surround her. Showbaz ki kursi to dekho 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی برقعے میں رقص کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںاستنبول (وییب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی کی برقع پہن کر بازار میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' میں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف جوائن کی تھی '” میں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف جوائن کی تھی ' arynewsurdu PakistanKiAwazARY بہادر اور محب وطن ۔سلام آپ کے جذبے کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں گٹر میں تیرتے ہوئے ڈبوں سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمدبنگلورو (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں گٹر میں تیرتے ڈبوں سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔ رپورٹس کے مطابق موڈلگی بس سٹینڈ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »