بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی برقعے میں رقص کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول (وییب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی کی برقع پہن کر بازار میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے

استنبول بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی کی برقع پہن کر بازار میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں مقیم ایرانی نژاد اداکارہ مندانا کریمی اپنے بولڈ سین کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتی ہیں تاہم حالیہ دنوں اداکارہ پر برقع زیب تن کرکے ڈانس کرنے پر تنقید کی جارہی ہے۔مندانا کریمی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی جس میں انہیں ترکی کے ایک سٹور میں برقع پہن کر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جملہ لکھا کہ ’کاش برقع میں شوٹنگ بھی اتنی ہی آسان ہوتی جتنی کہ بی ٹی ایس میں ہے، مجھے برقع سے نفرت نہیں ہے لیکن برقع میں فلم بنانے والوں سے...

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر شدید تنقید کرتے ہوئے اداکارہ کے اقدام کو مسلم خواتین کی بے عزتی قرار دیا، ایک صارف نے کہا کہ بحیثیت مسلم اداکارہ کو حجاب کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے تھا، انہیں اپنے اقدام پر شرم آنی چاہیے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آپ نے حجاب پہن کر بیہودہ ڈانس کرکے مذہبی جذبات کو مجروع کرنے کی کیا ہے، دوسری جانب اداکارہ کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے صارفین کی تنقید کے بعد ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ برقع میں ڈانس کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںاداکارہ نے تنقید کرنے والے صارفین کو انسٹااسٹوری کے ذریعے جواب دیا مزید پڑھیں :GeoNews Burqay ki tauheen hai yeh. Allah isko jald azaab mein mubtla krnay wala hai انشاءاللہ. Phir ye nanga sark pr zindagi guzaray gi , maout mangay gi,tab b nahi aye gi, Justin Biber ny hijaab ka mazaq urya tha concert mein, Allah ny osky face ko parallaiezd krdya hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »