بھارت میں گٹر میں تیرتے ہوئے ڈبوں سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں گٹر میں تیرتے ہوئے ڈبوں سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد

بنگلورو بھارتی ریاست کرناٹک میں گٹر میں تیرتے ڈبوں سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔

رپورٹس کے مطابق موڈلگی بس سٹینڈ کے قریب شہریوں نے گٹر میں تیرتے مشکوک ڈبوں کی اطلاع پولیس کو دی، اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر جب ڈبوں کو کھول کر دیکھا تو اُن میں 7 نومولود بچے مردہ حالت میں تھے۔واقعہ کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرتے ہوئے نومولود لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹ کی مدد سے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائےگا اور شناخت کے بعد والدین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دوسری جانب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مہیش کونی نے واقعے کی تصدیق کرتے...

تفتیشی ماہرین نے معاملے کی تحقیقات کو وسیع کرتے ہوئے ڈبوں اور ہسپتال سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش بھی شروع کردی ہے،افسران کا ماننا ہے کہ کارروائی کسی ایک ہی ہسپتال یا کلینک میں کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گٹر سے 7 نومولود ’بچیوں‘ کی لاشیں بر آمد - ایکسپریس اردوانسانیت سوز اور دلخراش واقعہ ریاست کرناٹک میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Allah pak inko aqal de ameen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ اداکارہ برقع میں ڈانس کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںاداکارہ نے تنقید کرنے والے صارفین کو انسٹااسٹوری کے ذریعے جواب دیا مزید پڑھیں :GeoNews Burqay ki tauheen hai yeh. Allah isko jald azaab mein mubtla krnay wala hai انشاءاللہ. Phir ye nanga sark pr zindagi guzaray gi , maout mangay gi,tab b nahi aye gi, Justin Biber ny hijaab ka mazaq urya tha concert mein, Allah ny osky face ko parallaiezd krdya hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریا میں گرنے والا فون دس ماہ بعد درست حالت میں کیوں ملا؟ حیرت انگیز واقعہلندن : برطانیہ میں موبائل فون دریا میں گرنے کے 10 ماہ بعد صحیح سلامت مل گیا، یہ فون اگست2021میں دریائے وے میں گرا تھا۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ ہاہاہا ابھی جاگ گئی اپ لوگ لیکن 10 ماہ نہیں 4 ماہ بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »