\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0633\u0679\u0627\u06a9 \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u0686\u06cc\u0646\u062c\u060c\u06a9\u0627\u0631\u0648\u0628\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0631\u0648\u0632\u0645\u062b\u0628\u062a \u0631\u062c\u062d\u0627\u0646

27/06/2022 9:17:00 AM

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس 500 پوائنٹس کےاضافے سے 41ہزار565 پوائنٹس پرپہنچ گیا #SamaaTV #PSX

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس 500 پوائنٹس کےاضافے سے 41ہزار565 پوائنٹس پرپہنچ گیا SamaaTV PSX

41 \u06c1\u0632\u0627\u0631313 \u067e\u0648\u0627\u0678\u0646\u0679\u0633 \u067e\u0631\u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u06cc\u0627

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس 500 پوائنٹس کےاضافے سے 41ہزار565 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ 27 جون کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روزمثبت رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافےسے41 ہزار565 پواٸنٹس پرپہنچ گیا۔ اس سے قبل جمعہ کوحکومت کی جانب سے سپرٹیکس نافذ کرنے کے اعلان کے بعد شدید مندی دیکھی گئی۔ بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں ریکوری بھی آئی لیکن مندی کا رجحان غالب رہا اور کےایس ای 100 انڈیکس 1665 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جمعہ کی مجموعی طور پر 364 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں 287 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور61 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 16 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ کے مطابق بیشتر کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں گرنے کے سبب سرمایہ کاروں کو تقریباً 230 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔.شکیل احمد Jun 26, 2022 سعودی عرب سے 1.0 ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پی اے ایف فیصل بیس میں وزیراعظم سے ملاقات کی—فوٹو:مسلم لیگ (ن) ٹوئٹر وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کی اس تجویز سے اتفاق کیا جس میں دونوں پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل کمیٹی کی درخواست کی گئی تھی جو سزائے اور اقتدار میں آنے سے قبل فریقین کے درمیان طے پانے والی شرائط پر پیشرفت کا جائزہ لے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی کے قیام کے بارے میں دی گئی تجویز پر اصولی طور پر اتفاق کیا گیا اور توقع ہے کہ آئندہ ہفتے کے شروع میں دونوں پارٹیوں کے 3،3 ارکان پر مشتمل کمیٹی کا باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔ گفتگو کےدوران ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ کی تقرری کا معاملہ بھی اٹھایا۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ کی تقرری اب تک نہیں کی جاسکی، یہ دفتر 11 اپریل سے خالی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم سے اپنے نامزد گورنر کی تقرری کے عمل کو تیز کرنا کا بھی کہا۔ وزیر اعظم کی جانب سے گورنر سندھ کی تقرری دونوں پارٹیوں کے درمیان اعتماد سازی کے بڑے اقدام کے طور پر کام کر سکتا ہے۔ یہ معاہدہ پی اے ایف فیصل بیس پر ہونے والی ملاقات میں ہوا جہاں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، امین الحق، وسیم اختر، عامر خان اور کنور نوید جمیل نے وزیراعظم شہباز سے ملاقات کی اور وفاق کے اربن سندھ ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان مارچ 2022 کے اجلاس میں طے پانے والے معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق بھی بات چیت کی گئی جس پر دونوں پارٹیوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ہٹانے کے لیے اتحادی بننے کا فیصلہ کیا تھا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا وزیر اعظم سے صوبے کے مسائل پر تبادلہ خیال دوسری جانب، وزیر اعظم شہباز شریف نے نواب شاہ میں زرداری ہاؤس کے دورے کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی رضاعی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وفاقی حکومت کو درپیش چیلنجز اور سیاسی و معاشی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے تاہم معاشی اور توانائی کے بحرانوں کے حل کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت غریب اور کم مراعات یافتہ طبقے کو ریلیف فراہم کرنے اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔ ملاقات کے دوران سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کو قوم کی فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت کے تمام پہلوؤں کے ساتھ اپنے تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ زرداری ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم شہبازشریف سے پانی کی قلت اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت صوبہ سندھ سے متعلق مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مسائل کے حل میں مرکزی حکومت کے تعاون کا یقین دلایا۔.رپورٹ کے مطابق بھارت نے متنازع خطے میں اگلے برس جی 20 اجلاس کی میزبانی کا فیصلہ کرلیا ہے اور ایونٹ کے انتظام کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ مقبوضہ جموں اور کشمیر کے محکمہ ہاؤسنگ اور ترقیا کی جانب سے جاری سرکاری حکم نامے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کی وزارت خارجہ امور کی 4 جون کو کیے گئے رابطے کے جواب میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں، ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ بھارت کی حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی بین الاقوامی ‘سمٹ’ ہوگی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان پڑوسی ملک کے منصوبے کی مذمت کرتا ہے اور زور دیتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ‘متنازع’ خطہ ہے۔ خطے پر بھارت کا 1947 سے جبری اور غیرقانونی قبضہ ہے اور یہ تنازع گزشتہ سات دہائیوں سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: پاکستان کا بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید 4 نوجوانوں کے قتل پر اظہار مذمت دفترخارجہ نے بتایا کہ ‘بھارت خطے میں وسیع پیمانے پر ظلم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ہے، جب سے 5 اگست 2019 کو کیے گئے غیرقانونی اور یک طرفہ کارروائی کی ہے، بھارتی قابض فورسزنے ماورائے قانون 639 بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیا ہے’۔ بیان میں کہا گیا کہ ‘اقوام متحدہ کی کئی رپورٹس بشمول انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کی 2018 اور 2019 کے دو کمیشن تصدیق کر چکے ہیں کہ کشمیری عوام کے خلاف بھارتی جبر جاری ہے’۔ دفترخارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی-20 سے متعلق اجلاس یا ایونٹ رکھنے کی منصوبہ بندی خطے کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہوگی اور اس دھوکا دہی کو عالمی برادی کسی صورت تسلیم نہیں کرے گی۔ بھارتی منصوبے کے حوالے سے رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ ‘یہ متوقع ہے کہ بھارت کی جانب اس طرح کا کوئی متنازع منصوبہ 7 ہائیوں سے زائد عرصے جاری غیرقانونی اور جبری قبضے کو عالمی سطح پر کوئی قانونی جواز دینے کے لیے ترتیب دیا گیا تو جی-20 ممالک قانون اور انصاف کے تقاضوں سے مکمل طور پر واقف ہوں گے اور اس کو مکمل طور پر مسترد کردیں گے’۔ مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری جاں بحق بیان میں کہا گیا کہ پاکستان عالمی برادری پر بھی زور دیتا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی منظم اور کھلم کھلا خلاف ورزیوں پر بھارت سے مطالبہ کرے کہ وہ اپنے غیرقانونی اور یک طرفہ کارروائی واپس لے اور حقیقی کشمیر قیادت سمیت تمام سیاسی اسیروں کو رہا کردے۔ دفترخارجہ نے کہا کہ ‘جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے صرف ایک راستہ ہے کہ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں اور کشمیر کے عوام کو ان کے حق خودارادیت کی اجازت دی جائے، جس کی ضمانت انہیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں دی گئی ہے’۔.

مزید پڑھ:
SAMAA TV »
\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0633\u06d2 \u0627\u062f\u06be\u0627\u0631 \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 '\u0688\u06cc\u0644' \u067e\u0631 \u0639\u0645\u0644\u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0645\u062a\u0641\u0642 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u0642\u0628\u0648\u0636\u06c1 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc-20 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06c1 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062f\u06cc\u0648\u0627\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc
Loading news...
Failed to load news.

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u0633\u06d2 \u0627\u062f\u06be\u0627\u0631 \u062a\u06cc\u0644 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0633\u0627\u0644\u0627\u0646\u06c1 1.2 \u0627\u0631\u0628 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 3.6 \u0627\u0631\u0628 \u0688\u0627\u0644\u0631 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 '\u0688\u06cc\u0644' \u067e\u0631 \u0639\u0645\u0644\u062f\u0631\u0622\u0645\u062f \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0645\u062a\u0641\u0642\u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0628 \u0634\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06c1\u0627\u0624\u0633 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0622\u0635\u0641 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0631\u0636\u0627\u0639\u06cc \u0648\u0627\u0644\u062f\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u067e\u0631 \u062a\u0639\u0632\u06cc\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0645\u0642\u0628\u0648\u0636\u06c1 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc-20 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06c1 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0645\u0642\u0628\u0648\u0636\u06c1 \u06a9\u0634\u0645\u06cc\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc-20 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06cc\u0627 \u0627\u06cc\u0648\u0646\u0679 \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06c1 \u0628\u0646\u062f\u06cc \u062e\u0637\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0633\u0644\u06cc\u0645 \u0634\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0646\u0627\u0632\u0639 \u062d\u06cc\u062b\u06cc\u062a \u06a9\u06cc \u06a9\u06be\u0644\u0645 \u06a9\u06be\u0644\u0627 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u060c \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062f\u06cc\u0648\u0627\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0645\u0639\u06cc\u0634\u062a \u06a9\u0648 \u062a\u0628\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0631\u0648\u067e\u06cc\u06c1 \u06a9\u0648 \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0633\u062a\u062d\u06a9\u0645 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc جس ملک کا وزیراعظم امریکہ بنادے وہ بھی ملظم ضمانت پر کیسے ترقی عزت ہوگا جس ملک کا وزیرداخلہ منشیات ڈیلر اجرتی قاتل ضمانت پر ملظم ہو وہ ملک کی ترقی بہت دور کی بات ہے جتنا نقصان عمران نیازی نے 3.8 سالوں میں پاکستان کا کیا بھارت 75 سالوں میں نہیں کرسکا

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc \u0645\u0633\u062a\u0642\u0628\u0644 \u0633\u06cc \u067e\u06cc\u06a9 \u0633\u06d2 \u0648\u0627\u0628\u0633\u062a\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645\u06c1\u0645 \u06a9\u0633\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u062c\u0627\u0631\u062d\u0627\u0646\u06c1 \u0639\u0632\u0627\u0626\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06a9\u06be\u062a\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u06c1\u0645\u0627\u0631\u06cc \u0627\u0645\u0646 \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634 \u06a9\u0648 \u06a9\u0645\u0632\u0648\u0631\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0633\u0645\u062c\u06be\u0627 \u062c\u0627\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 جو او بھکاری کی گھرکی جسکا کوئی اپنی پسند نہ پسند نہیں ہوتی جو دے سخٰ امریکہ لیتے جا بچو Fitty Moun THOOOOOOOOOOO 🤣🤣🍆🤣🤣

\u06af\u06cc\u0634\u0631 \u0628\u0631\u0645 2 \u0633\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u06a9\u0648\u06c1 \u067e\u06cc\u0645\u0627 \u06a9\u06cc ’\u06a9\u06d2 \u0679\u0648 \u0645\u06c1\u0645‘ \u0634\u0631\u0648\u0639\u06af\u06cc\u0634\u0631 \u0628\u0631\u0645 2 \u0633\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06c1\u06cc \u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0679\u0648 \u0633\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u06c1\u0645 \u0646\u06d2 \u06cc\u06c1 \u0645\u06c1\u0645 \u0639\u0644\u06cc \u0631\u0636\u0627 \u0633\u062f\u067e\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0646\u0627\u0626\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627\u0646\u06cc MUBARAK HO,ALLAH MAZEED KAMYABIAN ATA FERMAYN,AAMEEN.