بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرتمند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک بار پھر اسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے اور تین اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کو کھٹائی میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل اسٹیٹ بینک اور 4نجی بینکوں نے سود کیخلاف شریعت کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی طرف سے اپیل سلمان اکرم راجہ نےدائر کی، مرکزی بینک کی جانب سے ربا کے مقدمے میں 28 اپریل 2022ء کے وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم بھی کیا گیا۔اس وقت ملک بھر میں 22 اسلامی بینکاری ادارے کام کر رہے ہیں جن کا نیٹ ورک 3983 برانچوں پر مشتمل ہے اور 1418 اسلامی بینکاری ونڈوز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan m hr.cheez pehle to 2 no.mila kartee thee ab wo bhi teesre darje p hai,abhi ek aalm deen k bank accont se 5300000000. nikle hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکمران سودی نظام کو تقویت دینے سے باز رہیں، سراج الحق - ایکسپریس اردوحکمرانوں نے اللہ اور اس کے رسولؐ سے جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا تو جماعت اسلامی حکمرانوں کے خلاف جنگ کرے گی اتحادی حکومت کےمشکل معاشی فیصلے ،سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کاروبارکے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100انڈیکس میں600سے زائد پوائنٹس کا اضافہ 100انڈیکس اس وقت 41ہزار734 پر ٹریڈ کررہا ہے Ithad bhi krty ho tanqeed bhi ye munafiqana rwaiya hai لیکن جب وقت پڑے گا تو ہم پھر ن لیک کے ساتھ کھڑے ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سودی نظام کے خاتمے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک سپریم کورٹ پہنچ گیا06:03 PM, 25 Jun, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے سودی نظام کے خاتمے سے متعلق شرعی عدالت کے فیصلے میں ترامیم کیلئے سپریم کورٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوشرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کو منظور کیا جائے، بینکوں کی سپریم کورٹ سے درخواست استغفر اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوشرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کو منظور کیا جائے، بینکوں کی سپریم کورٹ سے درخواست استغفر اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کی آمد آمد خطرناک بیماری سے سینکڑوں جانور ہلاکعیدالاضحیٰ کی آمد آمد، خطرناک بیماری سے سینکڑوں جانور ہلاک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چاول کی بھوسی کا تیل بے شمار فائدوں کا باعثبھارت میں پکانے کے تیل کی درآمد میں کمی کی وجہ سے مقامی طور پر چاول کی بھوسی سے تیل تیار کیا جارہا ہے جسے ماہرین صحت نے بہترین قرار دیا ہے PAKISTAANI AWAAM KAA TAILL ISS SAY BHI ZIAADAA MUFEED HAY NIKAALTAY JAWOO KHATAM NAHIEEN HO GAA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »