چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردید

28/06/2022 3:48:00 PM

غلط افواہیں پھیلا کر ہمارے کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے، سربراہ مسلم لیگ (ق)

ق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

غلط افواہیں پھیلا کر ہمارے کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے، سربراہ مسلم لیگ (ق)

خاص رپورٹ فوٹو: فائل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردید کردی۔ ق لیگی صدر نے کہا کہ میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ صوبائی اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟.الیکشن کمیشن کو 5 مخصوص نشستوں پر 2 جون کو فیصلہ کرنے کا حکم علی ظفر نے کہا کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پرنوٹیفکیشن جاری نہیں کررہا، منحرف ارکان کوڈی سیٹ کرنےکے بعد الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے، جنرل سیٹ کے تناسب سے فہرست کے مطابق نوٹیفکیشن کیا جاتا ہے لہٰذا الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی دی گئی فہرست بدل نہیں سکتا۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے مزید کہا کہ ہم نےالیکشن کمیشن کوکہاکہ اس پرنوٹیفکیشن جاری کریں، الیکشن کمیشن نےکہا کہ 20 سیٹیں خالی ہوئی ہیں، اس لیے پارٹیوں کی کل نشستیں بھی بدلی ہیں، الیکشن کمیشن کا یہ مؤقف قانون کے مطابق نہیں۔ پی ٹی آئی وکیل کے دلائل پر ایڈووکیٹ جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ مخصوص نشستوں پرنوٹیفکیشن جنرل الیکشن کے بعد ہوتا ہے، اب 20 نشستوں کی وجہ سے سیاسی جماعتوں کی پوزیشن بدل گئی ہے، میرا تو خیال تھا کہ یہ لارجر بینچ کا معاملہ ہے۔ بعد ازاں عدالت نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کرلی اور الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پرنوٹیفکیشن جاری کرنےکی ہدایت کردی۔ مزید خبریں :.ویب ڈیسک 28 جون 2022 لاہور: الیکشن کمشنر پنجاب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں غیر جانب دارانہ طریقے سے انجام دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اور یہ اپنے فرائض سے بخوبی آگاہ ہے، ان فرائض میں کسی طور بھی غفلت نہیں برتی جاتی۔ الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا کہ انھوں نے اداروں اور انتخابی امیدواران کو ضابطہ اخلاق سے متعلق سختی سے ہدایات دی ہیں، ضمنی انتخاب والے حلقوں کے ووٹرز کے کوائف 8300 پر یکم جولائی کے بعد اپ ڈیٹ ہوں گے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے انتخابی فہرستوں میں رد و بدل کے الزامات کی بھی تردید کر دی، انھوں نے کہا الیکشن شیڈول آنے کے بعد انتخابی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق پی پی 167 لاہور فائرنگ واقعے میں پولیس نے 14 افراد کو گرفتار کیا، واقعے کا الیکشن کمیشن نے بھی نوٹس لیا ہے، جس پر اگلی سماعت 7 جولائی کو ہوگی، اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انھوں نے کہا الیکشن کمیشن ہمیشہ آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کے لیے پر عزم ہے۔.عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے سماعت مکمل ہونے کے بعد درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے سے پنجاب میں ڈی سیٹ ہونے والے 25 میں سے 5 ارکان مخصوص نشستوں پر تھے۔ عدالت کے روبرو درخواست گزاروں پی ٹی آئی کی زینب عمر، سیموئیل یعقوب سمیت دیگر نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ الیکشن کمیشن نے منحرف ہونے والے پارٹی ممبرانِ صوبائی اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا، ان میں مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے اور مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ممبران صوبائی اسمبلی بھی شامل تھے۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کی جگہ نئے اراکین کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا، الیکشن کمیشن قانون اور رولز کی خلاف وزری کر رہا ہے۔ درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے خط بھی لکھا گیا، عدالت میں یقین دہانی کے باوجود الیکشن کمیشن فیصلہ نہیں کر رہا۔ درخواست گزاروں کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ عدالت فوری الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔ قومی خبریں سے مزید.

ان کا کہنا تھا کہ غلط افواہیں پھیلا کر ہمارے کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ ق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، انشاء اللّٰہ وہ چوہدری پرویز الہٰی کی ہی حمایت کریں گے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی غلط بیانی نہیں کی، ہمیشہ صاف گوئی کا درس دیا، اس طرح کی بےبنیاد افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ قومی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
Daily Jang »
Loading news...
Failed to load news.

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن نہ کرنےکے خلاف تحریک انصاف کی درخواست منظور کرلی

الیکشن کمشنر پنجاب کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات کی تردیدالیکشن کمشنر پنجاب کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے الزامات کی تردید arynewsurdu اب ان کے پاس تردید کے اور کچھ نہیں رہا لیکن اندر سے یہ مسلم لیک سے ملی ہوئی ہے جس طرح سندھ میں پیپلز پارٹی سے ملی ہے دھاندلی کے ثبوت ہونے کے باوجود آنکھیں بند ہیں

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایتلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آراؤنڈ نہیں ہوگا: فواد چوہدریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آراؤنڈ نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد

پنجاب میں مزدور کی نئی اجرت مقرر -پنجاب میں مزدور کی نئی اجرت مقرر arynewsurdu سب بکواس ھے۔ دے گا کون اور دلوائے گا کون؟ جنہوں نے مقرر کی ہے کبھی یہ معلوم ہوسکا کہ مزدور/ ملازم کو وہ کتنی اجرت دیتے ہیں؟