انگلینڈ کے ورلڈکپ فاتح کپتان مورگن بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کے ورلڈکپ فاتح کپتان مورگن بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر EoinMorgan Eoin16 englandcricket

ہونے اور انجریز کے باعث کیا گیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایون موگن کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی گئی، انگلش ٹیم نے ایون مورگن کی قیادت میں 2019 میں پہلی بار آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے

نام کیا۔مورگن 2010 میں کیریبیئن میں منعقد ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیم کا بھی حصہ تھے۔ایون مورگن انگلینڈ کی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے اور سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرانگلینڈ نے مورگن کی قیادت میں 2019 کا ورلڈ کپ جیتا تھا، انہیں وائٹ بال کرکٹ میں انگلینڈ کا کامیاب ترین کرکٹر مانا جاتا ہے۔ Well played
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان اور مایہ ناز بلےباز اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرانگلینڈ کے ورلڈ کپ وننگ کپتان اور لیجنڈری بلے باز اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے فاتح انگلش کپتان ایون مورگن کرکٹ سے ریٹائرریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہ تھا لیکن یہ بہترین وقت تھا، ایون مورگن تفصیلات جانیے: DailyJang Morgan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کرکٹ کا کیڑا‘، انڈیا کی ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب ترین کوچ - BBC News اردو’میں انھیں پرانا جانتا ہوں، انھیں ’کرکٹ کا کیڑا‘ کہا جا سکتا ہے۔۔۔‘ وہ رات ڈیڑھ بجے کھلاڑیوں کو اٹھا کر میدان میں لے جاتے ہیں اور صبح پانچ بجے تک فلڈ لائٹس میں سخت پریکٹس کراتے ہیں اور یہی وجہ ہے انھوں نے انڈین کرکٹ ٹیم کو یش دوبے، شبھم شرما، رجت پٹیدار اور گورو یادو جیسے کرکٹرز تیار کر کے دیے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایون مورگن کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوایون مورگن نے 126 ایک روزہ اور 72 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلش ٹیم کی قیادت کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ شائقین کے لئے اچھی خبر، ٹرائی سیریز کا شیڈول جاریورلڈ کپ سے قبل ٹرائی سیریز، نیوزی لینڈ بورڈ کا گرین سگنل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »