پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

28/06/2022 4:03:00 PM

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تقرری کی منظوری دی گئی

اعزاز سید 28 جون ، 2022 اسلام آباد میں ججز کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہائی کورٹس کے لیے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی: فوٹو فائل اسلام آباد میں ججز کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہائی کورٹس کے لیے 5 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں سپریم کورٹ میں جج تعیناتی کا معاملہ، جسٹس قاضی فائز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اقبال احمد کاسی، شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، عامر نواز رانا اور سردار احمد حلیمی کی بطور جج تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر ججوں کی تقرری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی نے ہائی کورٹس کےلیے 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فہمیدہ مرزا سمیت تمام اراکین نے اتفاق رائے سے تمام ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ مزید خبریں :.Published On 27 June,2022 08:48 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے افغانستان سے اعلی کوالٹی کا کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپے میں درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے درآمد شدہ کوئلے کی نقل و حمل کا نظام بہتر بنانے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔وزیر اعظم نے عالمی منڈی میں کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر گہری تشویش کا اظہار کیا، اور اسے ملک میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے کا بنیادی سبب قرار دیا۔ وزیراعظم نے ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے افغانستان سے اعلی کوالٹی کا کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر صرف ساہیوال اور حب پاور پلانٹس کے لیے درکار کوئلے کی افغانستان سے درآمد پر امپورٹ بل میں سالانہ 2.27 جون 2022 لاہور: اکمل برادران نے والد کی صحت خرابی کے باعث قوم سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکم نے ٹوئٹ کیا کہ والد طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، قوم التماس ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت کریں۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022 ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر ابو کو اسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں، یہ ہمارے لئے مشکل مرحلہ ہے، تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ عمر اکمل نے والد کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ REQUEST Plz pray for my Abu he is hospitalised We are going through a very tough time🤲.دستاویزات کے مطابق پالیسی کے تحت اتھارٹی قائم ہوگی جبکہ بھنگ کی کاشت کا صنعتی لائسنس15سال کیلئے جاری ہوگا۔مسودہ کے مطابق بیج کی درآمد،خریداری اورکاشت پراے این ایف کی نگرانی ہوگی جبکہ وزارت خوراک بیج کی درآمد یا برآمد کا این اوسی جاری کرے گا۔ دستاویزات کے مطابق بیج کی رجسٹریشن کاسرٹیفکیٹ وفاقی ادارہ جاری کرے گا۔ پالیسی کے تحت مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ کا این اوسی ڈریپ دے گا۔وزارت صنعت بھنگ کی درآمد کا خصوصی پرمٹ جاری کرے گی جبکہ لائسنس ہولڈرکوکم ازکم 10ایکٹرزمین پربھنگ کاشت کرنا ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپے میں درآمد کرنے کی منظوری

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

بھنگ پالیسی تیار منظوری کےلئے جلد کابینہ میں پیش کی جائےگیوزات سائنس و ٹیکنالوجی نے ہیمپ (بھنگ)پالیسی تیار کرلی جسے منظوری کے لئے جلد کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری دیدیبیرونی ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانسز کی مد میں 296 ارب 87 کروڑ اور غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 44کھرب 46 ارب روپےکے لازمی اخراجات کی منظوری arab ,ارب سے نیچے کچھ بھی نہیں دکھا گیا پھر کہتے ہیں پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے ۔۔کھاو کھاو مزے اڑاؤ اور ہم پر ٹیکس لگاتے جاو

وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دیوزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان سے کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دی PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK ہمارے یہاں بےشمار کوئلہ ہے افغانستان سے درآمد کرنے کی کیا ضرورت ہے لیکن یہ سب کچھ کرپشن کے لئے کیا جا رہا ہے CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK Good work 🥰

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے