عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

تحریک انصاف کی باغی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔ عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ورکرز کنونشن میں عمران خان کے خطاب کے دوران بد نظمیلاہور میں ہونے والے تحریک انصاف کے پی پی 168 کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی کا واقعہ پیش آیا، جہاں رش کے باعث ہال کے دروازے کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan اتنی بدنظمی ۔۔۔ آپ کا شکریہ اتنی اہم خبر دینے کا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے پرکتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ سروے کے نتائج آگئےسروے نتائج کے مطابق 48 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کو ہٹانے کی وجہ مہنگائی اور 46 فیصد نے امریکی سازش کو قرار دیا Lanat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کے عوام کی توہین کرتے ہیں عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ لوٹے ضمیر بیچ کر حلقے کے عوام کی توہین کرتے ہیں ، عوام نے اب لوٹوں کو شکست دینی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بیرونی مداخلت کے ذریعے حکومت مسلط کی گئی عمران خانملک میں بیرونی مداخلت کے ذریعے حکومت مسلط کی گئی، عمران خان ImranKhan VideoMessage PTI Tigerforce Youth MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK 👇DetailNews MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Tujhe musalat kia gya tha nashaiya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »