سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سوات ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Joke

شاہ محمود قریشی کا پتہ کریں وہ بھی علی زیدی کو لے کر لانگ مارچ کرنے اور سندھ فتح کرنے گیا تھا۔

مینگو

Dhandi zada election

یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ورکرز کنونشن میں عمران خان کے خطاب کے دوران بد نظمیلاہور میں ہونے والے تحریک انصاف کے پی پی 168 کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی کا واقعہ پیش آیا، جہاں رش کے باعث ہال کے دروازے کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan اتنی بدنظمی ۔۔۔ آپ کا شکریہ اتنی اہم خبر دینے کا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم پر عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہےعمران خان اس معاملے پر عدالت سے رجوع کر چکے ہیں لہٰذا سیاسی بیان بازی سے گریز کریں اور فیصلہ عدالت پر چھوڑ دیں: وفاقی وزیر قانون بات سچ جھوٹ کی نہیں لوگ کیا سمجھتے ہیں اگر سچ سمجھ رہے ہیں تو جیو کا ناپسند کریں گے چینل دیکھنا کم کر دیں گے اگر جھوٹ سمجھتے ہیں تو آپ کا چینل زیادہ دیکھنے لگیں گے۔آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں سچ یا جھوٹ عوام کی نظر میں کیسے جارہی ہے Azam sahb aap bta dein ke aap ki hakoomat ne kon kon si NAB amendments ki hein Sach Sach bta hai aor ye bhi btana hai NAB amendments se kis kis Banday ki faida hua hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز حکومت امپائر سے مل کر ضمنی انتخابات میں دھاندلی کرنا چاہتی ہے: عمران خان08:02 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور آئی جی پنجاب کو دیکھ رہا ہوں۔ یہ چوروں کا ساتھ نہ الو عمران خان تم نے بھی عدالتوں کو ٹھیک نہ کیا تمہاری اوکسفورڈ کی تعلیم گدے کی شٹ کے برابر ہے، لیکن ن لیگ اور پی پی پی سے پھر بھی ہزاروں کروڑوں گناہ بہتر ہے، یہی کچھ ہے پاکستان کی تمام لیڈرشپ، سب کتے کی شٹ کے برابر ہیں، او ور سیز پاکستانی لیگ برطانیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات میں عوام نے لوٹوں سے بدلا لینا ہے، عمران خانضمنی انتخابات میں عوام نے لوٹوں سے بدلا لینا ہے، عمران خان arynewsurdu انشاءاللہ انشااللہ Insha Allah khan sahab ♥️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »