کترینہ کیف نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم کا ٹیزر شیئرکردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (آئی ا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی آنے والی نئی ہارر کامیڈی فلم کا ٹیزر شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ

ممبئی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی آنے والی نئی ہارر کامیڈی فلم کا ٹیزر شیئر کیا ہے جو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جب سے کترینہ کیف، سدھانت چترویدی اور ایشان کھتر کی فلم فون بھوت کا اعلان ہوا ہے، شائقین ان تینوں اداکاروں کو سلور اسکرین پر دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں تاہم اب بالی ووڈ کی ملکہ کترینہ کیف نے شادی کے بعد اپنی پہلی فلم فون بھوت کا ٹیزر آفیشل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔

فلم میں کترینہ کے ساتھ پہلی مرتبہ نئے اداکار ایشان کھتر اور سدھانت چترویدی مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی دھمکیاں دینے پر اپنی محبوبہ کو موت کے گھاٹ اتار ڈالانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوان نے مبینہ طور پر رقم کا تقاضا کرنے اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی دھمکیاں دینے پر اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مونس الٰہی منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش - ایکسپریس اردومونس الٰہی پر 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

\u06a9\u0646\u06af \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u0627\u0644\u06cc \u0648\u0648\u0688 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u06a9\u062a\u0646\u06d2 \u0628\u0631\u0633 \u0628\u06cc\u062a \u06af\u0626\u06d2\u061f\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0634\u0627\u06c1 \u0631\u062e \u0646\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0645\u062f\u0627\u062d\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u067e\u06cc\u063a\u0627\u0645 \u0628\u06be\u06cc \u062f\u06cc\u0627 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0646\u0626\u06cc \u0641\u0644\u0645 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u06cc \u0628\u062a\u0627 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے نئی بس سروس کا آغاز بلاول نے افتتاح کردیاپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے لئے پیپلزبس سروس کا افتتاح کردیا۔کراچی والوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ برسوں بعد شہر کی سڑکوں پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خالصتان نواز رہنما کا پارلیمانی الیکشن جیتنے کے بعد پاکستان کے حق میں بیان بھارتی سیاسی حلقوں میں کھلبلیامرتسر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پنجاب میں خالصتان نواز سیاسی جماعت کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے سنگرور پارلیمانی حلقے کا ضمنی الیکشن جیتنے پر اپنی کامیابی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اندرون ملک پروازوں میں ماسک کا استعمال لازمی قرارسول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کیسز میں اضافے پر نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »