تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا، جس سے وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی خطاب کیا۔ جلسے کے دوران ایک شخص سٹیج پر چڑھ گیا اور مائیک سنبھال کر عمران خان کے خلاف نعرہ لگادیا، نوجوان نے ’نو عمران، اونلی عوام‘ کا نعرہ لگایا۔’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ

نوجوان نے جلسے میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ ویسا ہی ہوگا، جیسا راجا خرم شہزاد نے کہا ہے، اگلی بار وزیراعظم عمران خان نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی جلسے میں اسٹیج پر موجود شخص نے کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، شہری خوف زدہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیاقومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ سے سینئر پی ٹی آئی لیڈر قتل تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شدید مذمت10:48 AM, 28 Nov, 2021, جرم وانصاف, علاقائی, سندھ, کراچی :  پی ٹی آئی رہنما رانا محمد اعظم نے قمبر شہداد کوٹ میں پارٹی لیڈر رانا سخاوت کے قتل کی شدید
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ۔۔۔ Kiya howa is ko...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »