ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: اداکارہ مشال خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سمارٹ ہونے کیلئے سخت ڈائٹنگ کے سبب موت کے منہ سے نکل کر زندگی کی جانب واپس آئی ہیں۔ مشال خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سکول کے دور میں وہ بہت مو

ٹی تھیں اور انہوں نے موٹا ہونے کے سبب بہت تنقید جھیلی ہے، سکول میں ان کا بہت مذاق اڑایا جاتا تھا اور وہ باقاعدہ گھر میں آ کر رویا کرتی تھیں۔

مشال خان نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انہوں نے اپنی ذات پر بہت جبر کیا اور خود کو انڈسٹری کے مطابق ڈھالا اور پتلی ہو گئیں، ایک ایسا بھی وقت آیا تھا جب انہوں نے 5 سے 6 ماہ کے دوران ایک بھی نوالا کھانے کا نہیں کھایا تھا کیوں کہ انہیں ڈر تھا کہ وہ دوبارہ پھول جائیں گی، اس دوران وہ بہت بیمار ہو گئی تھیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ صحت یاب ہونے کے بعد اللہ نے اب یہ انہیں نئی زندگی دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mjjnmkk

Mout ke monh se koi wapis ni askta

Allah khair farmay. Aameen

Kiya howa is ko...

۔۔۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپین میں موسم سرماء میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات منڈلانے لگےبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )موسمِ سرماء کی آمد کے ساتھ ہی  بعض دوسرے ممالک کی طرح سپین میں بھی کورونا کا خطرہ دوبارہ منڈلانے لگا۔ نئی ممکنہ لہر کو روکنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی پروگرام میں پاکستانی لڑکی پہلی بار منتخبایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی پروگرام میں پاکستانی لڑکی پہلی بار منتخب KomalAliShah Becomes First Pakistani Selected ICAN Academy Nuclear Weapons StateDept GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پمپس بندپٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گاتفصیلات منظرعا م پرملک بھر میں پمپس بند،پٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گا،تفصیلات منظرعا م پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »