کراچی سے مبینہ طور پر 16 سالہ لڑکی اغواء

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ سے 16 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء ہو گئی، لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی کی ٹک ٹاکر دوست کے ساتھ رکشے

جیو نیوز کے مطابق لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر لڑکی کبھی کہتی ہے کہ لڑکی اس کے ساتھ ہے اور کبھی کہتی ہے کہ اس کے ساتھ نہیں ہے، جبکہ پولیس تعاون نہیں کر رہی،مبینہ اغواء ہونے والی 16 سالہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں سچل تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مغویہ کی والدہ نے بتایا کہ 2 روز قبل ان کی بیٹی خالہ کے گھر گئی اور پھر وہاں سے کام سے گھر سے باہر گئی جہاں سے وہ ابوالحسن اصفہانی روڈ سے غائب ہو...

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے لڑکی کو بہت ڈھونڈا مگر وہ نہیں ملی، کچھ گھنٹوں بعد لڑکی کی دوست سائرہ نے ٹک ٹاک پر لڑکی کے ساتھ رکشے میں کہیں جاتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو اپلوڈ کی، ہم نے سارہ سے رابطہ کیا تو پہلے اس نے کہا کہ لڑکی اس کے پاس آئی تھی، پھر کہیں چلی گئی، کبھی کہتی ہے کہ وہ اس کے پاس ہے۔

مغوی لڑکی کی والدہ کا مزید کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرانے کے بعد تفتیش کرنے والے اہلکار ہمارا ساتھ نہیں دے رہے، گزشتہ روز پورا دن تھانے میں بیٹھ کر واپس آ گئے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہمیں کہا گیا کہ دریا خان کیس کے تفتیشی افسر ہیں لیکن وہ ہم سے نہیں ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مبینہ اغواء ہوئی لڑکی کی رکشہ میں ٹک ٹاککراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ سے 16 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء ہو گئی، لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی کی ٹک ٹاکر دوست کے ساتھ رکشے میں ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ ہوئی تھی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی سے زیادتی پر سینئر سول جج گرفتار09:19 PM, 26 Nov, 2021, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لوئر دیر : لوئردیرمیں لڑکی سے مبینہ زیادتی  کے الزام میں تیمرگرہ کورٹ کے سینئر سول جج کو گرفتارکرلیا گیا Sare judges ka yeahi haal hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: شادی سے انکار، لڑکی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتللاہور کے علاقے گلبرگ میں شادی سے انکار کرنے پر 24 سالہ لڑکی کو سیکیورٹی گارڈ نے قتل کر دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اللّه کے واسطے کسی ایک قاتل، ایک جنسی درندے، ایک ڈاکو لٹیرے کو تو سرِ عام پھانسی چڑھاؤ! 🙏🏽🙏🏽🙏🏽
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، خاتون کے جگر سے 3 کلو کا ٹیومر نکال دیا گیاڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے ایک 29 سالہ خاتون کے جگر سے تین کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا ہے، مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق ملک کے بیشتر بڑے سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں نے آپریشن سے انکار کردیا تھا justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us. Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0688\u0627\u06a9\u0679\u0631 \u0641\u0627\u0631\u0648\u0642 \u0633\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u06af\u0641\u062a\u06af\u0648\nAajNews FarooqSattar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر منصوبہ بندی اس جاہل کو کوئی بتائے بی آر ٹی بھی ایک منصوبہ ہوا کرتا تھا Nahi chaya green line bs Karachi ko karachi wala haq dedo bagherataan asad umar ne angro foods ki to maa ko de hi dia ab Pakistan ki maa ko dia jaaraha he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »