تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد قومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ کو پیش کر دیا گیا ہے۔ اس حلقے سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کے اُمیدوار میں صلاحیت نظر نہیں آتی، انہیں شکست کھا جانے کا خدشہ بھی لاحق ہے۔ استعداد نہ ہونے کے خوف نے جمشید اقبال چیمہ کو انتخابی معرکے سے دُور کر دیا۔

اُمیدواروں کے لئے الیکشن ٹریبونل اور لاہور ہائی کورٹ میں جنگ ہارنے کے بعد جمشید اقبال چیمہ دل ہار بیٹھے ہیں اور ان کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ دکھائی نہیں دیتا۔ این اے۔133پر ضمنی انتخاب 5دسمر کو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی پہلی اڑن طشتری بن گئیدنیا کی پہلی اڑن طشتری بن گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جینیاتی تبدیلیوں کے بعد سامنے آنے والی نئی قسم ’این یو‘ سے کتنی خطرناک ہے؟جینیاتی تبدیلیوں کے بعد سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم ’این یو‘ سے کتنی خطرناک ہے؟ ARYNewsUrdu Pakistan ma kabi be corona khatam nahi hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر متعدی بیماریوں کیلئے بھی این سی او سی ہوناچاہیے،ماہرینماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ غیر متعدی امراض خصوصاً ذیابطیس اور دل کی بیماریوں سے نمٹنے اور اس سے بچاؤ کے لیے بھی ناین سی او سی کی طرز پر کوئی ادارہ قائم کرے تاکہ نوجوانوں کو ان جان لیوا عارضوں سے بچایا جاسکے SamaaTV Har disease ki ek vaxx banalo aur har ek ko bus thoktay jao!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا الجزار کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے الجزار کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق الجزار کی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا الجزار کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے الجزار کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق الجزار کی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133سےتحریک انصاف کا میدانٰ کھلا چھوڑنے کا اعلانجمشید چیمہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے میرے اور میری کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جس پر پہلے الیکشن ٹریبونل اور پھر ہائیکورٹ کیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »