3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman

دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ سعودی حکومت نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ معاہدے کے متن کے مطابق سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں 1 سال کے لیے جمع رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اس رقم پر سعودی عرب کی حکومت کو سالانہ 4 فیصد منافع ادا کرے گا۔ ذرائع کے مطابق

سعودی حکومت سے معاہدے کا ڈرافٹ وزارتِ قانون اور اٹارنی جنرل آفس کو بھجوایا گیا ہے۔ وزارتِ قانون اور اٹارنی جنرل آفس نے معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانونی رائے کے بعد معاہدے کی کاپی وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھجوائی گئی تھی۔ وفاقی کابینہ نے سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ سے ملنے والے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan ArtificialCrisis FertilizerFactories GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوریپنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar ambulance PunjabAirAmbulance CMPunjabPK GovtofPunjabPK Rescue1122
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نادرا نے ایف آئی اے کے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیکنگ کے بیان کی تردید کردینادرا نے ایف آئی اے کے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیکنگ کے بیان کی تردید کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت میری تحقیقاتی رپورٹ آج بھی ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میںموجود ہے جس میں یہ تمام تلخ حقائق موجود ہیں PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP SenRehmanMalik MediaCellPPP realy appriciated job sir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دیصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی  بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے  فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کی اتنی اہمیت کیوں - BBC News اردوتلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟ It's not taloor, shakar to porey Europe Orr USA mey bhe hota hey, problème is why not pointing out cruel, and illiterate politicians of ppp پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کو اہمیت نہیں دینا چند چور خاندان اپنی عرب ملکوں میں چوری کی جائیداد بچانے کیلئے عربوں کو پروٹوکول دیتے ہیں قتل کس نے کیا؟ کیا وہ گرفتار ہو؟ کیا اس کو سزا ہوئی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »