نادرا نے ایف آئی اے کے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیکنگ کے بیان کی تردید کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نادرا نے ایف آئی اے کے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیکنگ کے بیان کی تردید کردی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈیٹا ہیکنگ کے دعوے کی تردید کردی۔

نادرا کے ترجمان نے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق پرویز کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں دیے گئے بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان نادرا نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کا بائیومیٹرک ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے، نادرا کا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک نہیں ہوا۔ نادرا ترجمان نے مزید کہا کہ ایف آئی اے کا بائیومیٹرک ڈیٹا کے ہیک ہونے کے متعلق بیان غلط فہمی اور ناسمجھی پر مبنی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نادرا نے ایف آئی اے سے غیر ضروری اور غلط بیانی پر مبنی بیان کی وضاحت کی ہے۔نادرا نے ایف آئی اے سے غیر ضروری اور غلط بیانی پر وضاحت طلب کرلی: ترجمان نادرا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار اور جنگلی جانوروں کے معروف بیوپاری نے بیوی کے سامنے جان دیدینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگلی جانوروں کے معروف امریکی بیوپاری جیف جانسن نے بیوی کے ساتھ جھگڑے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔دی سن کے مطابق 58سالہ جیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں نے قومی ائیرلائن کے طیارےکو کچرا دان بنا دیا۔۔صفائی کے باعث فلائٹ لیٹمسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن میں تبدیل کردیا، کچرا کی صفائی کے باعث لندن سے آنے والی فلائٹ میں تاخیر ہوئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلہن نے دلہے کے گھر کے باہر دھرنا دے دیادلہن نے دلہے کے گھر کے باہر دھرنا دے دیا ARYNewsUrdu bride ARYNEWSOFFICIAL لڑکیاں آج کل تیز ہو گئی ہے چھوڑنے کی بات کرو دھمکیاں دیتی ہیں hahahah funny
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا۔عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا۔ WHO CoronavirusUpdates COVID19 CoronaVaccine Vaccination CoronaInfected Tedros WHOPakistan WHO DrTedros UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دیصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی  بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے  فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »