نسلہ ٹاور کیلئے بینکوں کے ذریعے خرید وفروخت ہوئی لیکن سپریم کورٹ رجسٹری کی پارکنگ نالے پر بنی ہے ایم کیوایم کے فیصل سبزواری بھی بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نسلہ ٹاور کیلئے بینکوں کے ذریعے خرید وفروخت ہوئی لیکن سپریم کورٹ رجسٹری کی پارکنگ نالے پر بنی ہے، ایم کیوایم کے فیصل سبزواری بھی بول پڑے

پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ سندھ حکومت چاہتی ہے تو یک جنبشِ قلم ریگولرائز کر دیتی ہے، حکومتیں انٹروینر بنیں اور کہیں یوٹیلیٹی کنکشز نہیں کاٹنے دیں گے، سپریم کورٹ سے عدل کی درخواست کرتے ہیں، اورنگی، گجر نالے پر قبضہ غلط ہے، لیکن چھت فراہمی کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کے اجازت نامے دیکھ کر فلیٹ خریدے گئے، آئندہ سے این او سی پر کوئی کیا بھروسہ کرے گا؟ اس معاملے پر سوموٹو لیں، فل بینچ بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے اطراف افراد کے اجتماع پر پابندی دفعہ 144نافذنسلہ ٹاور کے اطراف افراد کے اجتماع پر پابندی، دفعہ 144نافذ NaslaTower Section144 Imposed Surrounding Area SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لیے احتجاج، شارع فیصل میدان جنگ بن گئی - ایکسپریس اردونسلہ ٹاور کیلیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، ملک بھر میں تعمیراتی منصوبوں پر کام بند کرنے کا اعلان not sure what should this be called Judicial or state terrorism. No one going after those who in first place allowed the builder to build this tower. it is obvious millions of rupees bribery was given now same Judicial is covering thier tracks by demolishing this tower. گناہ کا ارتکاب کر رھے ہیں جی یہ لوگ کیوں کہ مائیں بیونیں بیتیاں تو انسانوں کی ہوتی ہیں انصاف کے نام پر چادریں اتاری جا رہی ہیں بات تو تب تھی ان کو چادر و چار دیواری کا تحفظ فراہم کروایا جاتا پھر گرا دیتے لیکن افسوس ہم امتی ہیں اس پاک نبی کے جو کفار کا سر ڈھانپتے تھے سب سے پہلے بنا ہی کیوں جب کوٹ نے آڑ ڈر دے ہی دیا ہے کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی نہ گرانا اور لوگوں کو اکھٹے کر کے آحتجاج کے پیچھے بھی قبضہ مافیا ہی ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ہمدردیاں ساتھ ہیں‘‏’نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ہمدردیاں ساتھ ہیں‘ ARYNewsUrdu NaslaTower Karachi To pakrega kon? Apni hamdarsi apne pichwarey mein daalo اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ایڈمنسٹریٹر کراچیایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، عدالتی فیصلے کے بعد کچھ نہیں کرسکتا، مکینوں کے ساتھ ہوں SamaaTV murtazawahab1 How bout arresting those also who gave approvals? Or u cant do it cuz ur boss was partner in this? لیکن جن لوگوں نے پیسے پکڑ کر اجازت دی انہیں سانڈھ کی طرح کھلا چھوڑ دینا چاہیے ؟ ہے نا ؟ murtazawahab1 محترم اس پلازہ کو بنانے کی اجازت کس نے دی اصل مجرم وہ ہیں انصاف کی امید نہیں بات صرف یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اللہ کے سامنے جواب نہیں دینا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذکراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر مسمار کی جانے والی بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت 4 افراد سے زائد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »