راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری -

تاہم ان کی بات پر کم ہی لوگوں نے یقین کیا تھا کیونکہ راکھی ساونت میڈیا پر بارہا کہہ تو چکی ہیں کہ ان کی شادی ہوچکی ہے لیکن ان کے شوہر آج تک کبھی منظر عام پر نہیں آئے یہاں تک کہ ان کی ایک تصویر بھی کس نے نہیں دیکھی۔

لیکن اب بگ باس 15 میں اداکارہ راکھی کے شوہر بالآخر منظرعام پر آہی گئے۔ راکھی ساونت اس سے قبل بگ باس سیزن ون اور 14 میں بھی شامل ہوچکی ہیں اور اس بار وہ تیسری بار بطور وائلڈ کارڈ کھلاڑی شو میں شامل ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر - BBC News اردوآسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تشدد کے الزامات کے باوجود اماراتی جنرل انٹرپول کے نئے صدر منتخب - BBC News اردومتحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ کے انسپکٹر جنرل احمد نصر الرئیسی اس جز وقتی اور بلامعاوضہ عہدے پر چار سال تک رہیں گے۔ One of the worst country by law is UAE where what officials think became law. 'Peace can only last where human rights are respected, where the people are fed and where individuals and nations are free.' Dalai Lama EndCPECLockdownforPakistanis
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ۔۔۔ Kiya howa is ko...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »