بھارت اندرونی شورش سے توجہ ہٹانے کے لیے کھیل کھیل رہاہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے معاملے میں مدد کے لیے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 26 فروری کو بھارت نے ناکام اور بزدلانہ کارروائی کی تاہم دفاع وطن کے لیے پاک فوج ہمہ وقت تیار ہے جب کہ بھارت اندرونی شورش سے توجہ ہٹانے کے لیے کھیل کھیل رہاہے۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ آپ سب کو 27 فروری کا دن مبارک ہو، 27 فروری کا دن تاریخ میں روشن باب ہے، تمام غازیوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، 26 فروری کو بھارت نے ناکام اور بزدلانہ کارروائی کی تاہم پاک فوج نے دن کی روشنی میں موثر جواب دیا، دشمن کے 2 لڑاکا طیارے مار گرائے اور ایک پائلٹ کو گرفتار کیا گیا۔میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت کے جارحانہ رویے سے خطے کو خطرہ ہے، مشرقی سرحد پر بھارت کی طرف سے خطرات درپیش ہیں...

27 Feb commemorates resolve of Pakistan Armed Forces against any aggression. The way we responded on this day is a proof that any misadventure by enemies of Pakistan will always be defeated. Our adversaries will be surprised with our bold responses every time.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت: خطے میں مفادات کے نئے کھیل کا آغاز - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- پاکستان کے اندرونی و بیرونی سکیورٹی چیلنجزپاکستان کی قومی سلامتی کے دو پہلو ہیں: اندرونی اور بیرونی۔ پاکستان نے بڑی کامیابی سے دہشتگردی جیسے اندرونی چیلنج پر قابو پایا ہے۔ جون 2014 میں آرمی اور پیراملٹری فورسزنے، پڑھیئے ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت بندوق کے ذریعے مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا،گورنر پنجاب'بھارت مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Lanti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے دوران دس افراد ہلاکبھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے دوران دس افراد ہلاک India CitizenshipAmendmentAct CAAProtest Roits Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے موجودہ حالات کی پیشگوئی قائداعظم نے 70 سال پہلے ہی کردیقائداعظم نے کن الفاظ میں بھارت میں رکنے والے مسلمانوں کو خبردار کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews 27FebSurpriseDay AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »