صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت: خطے میں مفادات کے نئے کھیل کا آغاز - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 51%

ٹرمپ کی دورہ بھارت کے دوران 'فاش غلطی' delhivoilence

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

امریکی صدر کے دورے کے کئی مقاصد تھے اور اس دورے کے دوران انہوں نے بھارت کے وزیرِاعظم اور بھارتی عوام کو خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کہا۔ پاکستان کو بھارتی حکومت اور عوام کے جذبات کے لیے نظر انداز کرنا امریکی مفاد میں نہیں تھا لیکن پاکستانی میڈیا کا اس پر خوش ہونا بھی نہیں بنتا کیونکہ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار پر بات ضرور کی لیکن ان کے بیانات میں تضاد آیا۔

ایک ایسے امریکی صدر جو سفارتی معاملات کو بھی ذاتی کاروبار کی طرح چلانے کی شہرت رکھتے ہیں اس دورے کے دوران وزیرِاعظم عمران خان اور مودی دونوں سے دوستی کے دعویدار نظر آئے، لیکن ساتھ ساتھ مودی کو سخت گیر مؤقف رکھنے والا بھی کہا۔اسرائیل، فلسطین تنازع کے حل جیسے ہوسکتے ہیں امریکی صدر نومبر سے پہلے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں تاکہ دوسری مدت کے لیے الیکشن میں وہ اس کارنامے پر ووٹ سمیٹ سکیں۔ امریکی صدر کے دورے سے پہلے شہریت قانون اور مذہبی آزادیوں پر امریکی عہدیداروں کے بیانات بھارت کو دباؤ میں لانے کے لیے تھے۔ امریکی صدر نے بھی پاکستان کے کردار اور شہریت قانون کے معاملات اسی نیت سے اٹھائے ساتھ ہی امریکی صدر پاکستان پر مہربان اس لیے نظر آئے کہ 29 فروری کو دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہونے جا رہے ہیں اور پاکستان نے اس کے لیے سب سے اہم...

امریکی صدر نے 5جی نیٹ ورک پر بھی مودی سے بات کی۔ 5جی کے معاملے پر دنیا تقسیم ہو رہی ہے اور امریکا اپنے اتحادیوں کو۔ امریکا اور چین کی ٹیکنالوجی کی جنگ میں نہ صرف دنیا بلکہ انٹرنیٹ بھی تقسیم ہونے کو ہے۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر بڑھنے اور مختلف خطوں میں مختلف ریگولیشن بننے کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ بھارت نے اس معاملے پر امریکا کو ابھی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی کیونکہ بھارت بھی خطے میں کسی ایک ملک کا اثر و رسوخ نہیں...

امریکی صدر نے کہا کہ بلیو ڈاٹ نیٹ ورک پر امریکا کئی شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ بلیو ڈاٹ نیٹ ورک کا مقصد اس بات کی ضمانت دینا ہے کہ مستقبل کے انفرااسٹرکچر منصوبے محفوظ، شفاف اور قابلِ احتساب انداز میں تعمیر کیے جائیں اور خطے کے ملکوں کو اعلیٰ معیار کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے نجی شعبہ میں مستحکم اور قابلِ اعتماد آپشن دستیاب ہوں۔اور اس وقت بھی اس منصوبے کو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا متبادل قرار دیا گیا تھا۔ اگرچہ بلیو ڈاٹ نیٹ ورک کا طریقہ بیلٹ اینڈ روڈ سے بالکل مختلف ہے، جیسے بیلٹ اینڈ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہدورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہ ForeignOfficePk Refutes News Trump Visit Pakistan POTUS MoIB_Official StateDept pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ نے بھارت میں پاکستان کا ذکرکیوں کیا؟شاہ محمودقریشی نے وضاحت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹرمپ اور کشمیر کا ذکر نہیں کیا تو اُس کی وضاحت کون دے گا۔؟؟؟؟ شاہ جی کی سفارت کار ی بی خالی کارتوس نکلا. ہمیں کرتا پور نہیں مسلمانوں کی تحفظ چاہیے. پہر اسکے بعد چو چاہو بنالو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دورہ بھارت،دہلی سلگ اٹھی,پر تشدد مظاہرے,7افراد جاں بحق،90زخمیٹرمپ کا دورہ بھارت،دہلی سلگ اٹھی,پر تشدد مظاہرے,7افراد جاں بحق،90زخمی America India TrumpVisitIndia NewDelhi Protests Protesters CitizenshipAmendmentAct IndianPolice Killed Muslims Injured PMOIndia BJP4India htTweets POTUS StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دورہ بھارت برسوں بعد شاہ جہاں اور ممتاز کی قبروں کی صفائیاٹرمپ کا دورہ بھارت برسوں بعد شاہ جہاں اور ممتاز کی قبروں کی صفائیا TajMahal TrumpTajMahal TrumpVisitsIndia Trump India ModiGovt CleansingTheTombs TombsOfShahJahanandMumtaz realDonaldTrump FLOTUS PMOIndia StateDept narendramodi amnesty
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سچن ٹنڈولکر کا غلط نام لینے پر آئی سی سی نے ٹرمپ کا مذاق بنا دیادورہ بھارت کے دوران نہ صرف سچن کا غلط نام لیا بلکہ ہندی کی بھی ٹانگ توڑ کر رکھ دی۔۔۔ آئی سی سی نے بھی نہ بخشا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DelhiBurning لعنت ہے تہاڈے منہ تے نیوز والوں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارمودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکار Congress Refuses Invitation Trump Dinner Reception INCIndia BJP4India PMOIndia IndiaToday IndianExpress timesofindia POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »