بھارت کے موجودہ حالات کی پیشگوئی قائداعظم نے 70 سال پہلے ہی کردی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائداعظم نے کن الفاظ میں بھارت میں رکنے والے مسلمانوں کو خبردار کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews 27FebSurpriseDay AajUpdates

اسلام آباد: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی آج مسلمانوں کے خون سے رنگا ہوا ہے۔ ان کے گھر، کاروبار اور مساجد نذرآتش کی جا رہی ہیں اور انہیں سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر مارا جا رہا ہے۔

اس تقریر میں قائداعظم محمد علی جناح فرماتے ہیں کہ انگریزوں سے آزادی کا مطلب یہ ہوگا کہ مسلمان انگریزوں کی غلامی سے نکل کر ہندوﺅں کی غلامی میں چلے جائیں۔ مسلمان ایسی پوزیشن کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح نے مزید فرمایا کہ ایسی حکومت صرف طاقت کے ذریعے چل سکتی ہے جو 10 کروڑ مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کی اہل نہیں ہوگی۔ تاج برطانیہ کو اس صورتحال کا ادراک کرنا ہو گا، ورنہ ایک انتشار ناگزیر ہے جس سے پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں حالات بدستور کشیدہ ،ہلاکتیں 11 ہوگئیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی صدرکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پھر پیشکشامریکی صدرکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پھر پیشکش realDonaldTrump Pakistan India KashmirIssue Arbitrator Offer PMOIndia narendramodi ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت بندوق کے ذریعے مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا،گورنر پنجاب'بھارت مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Lanti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے دوران دس افراد ہلاکبھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے دوران دس افراد ہلاک India CitizenshipAmendmentAct CAAProtest Roits Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »