کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دیسی ماسک بنانے کا آسان طریقہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دیسی ماسک بنانے کا آسان طریقہ

ہمیشہ کی طرح ملک میں نازک صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں نے عوام کا استحصال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ماسک مہنگے کردیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ماسک کے 200 روپے والے ڈبے کی قیمت 1700 روپے کردی گئی ہے۔

مارکیٹ میں ماسک کی قیمتوں میں اضافہ اور عدم دستیابی جیسے مسائل کا حل بھی سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کی مدد سے گھر بیٹھے ماسک بنایا جاسکتا ہے۔ صرف ٹشو پیپر یا فائبر، ہیئر بینڈ اور چند پنز کی مدد سے چند لمحوں میں ماسک تیار کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے یہ ویڈیوز ملاحظہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wah gwah

Easy way to make mask

And here comes the Pakistani Jugaar. Virus must be really surprised to see how Pakistanies manages it through Jugaaars.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: حکومت کا کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیرونِ ملک سے کراچی آنے والوں کی سخت مانیٹرنگ اور اسکریننگ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ائیرپورٹ حکام کو ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے لگتا ہے کہ ایران کو ٹارگٹ کر رکھا ہے اور شاید اسی لیےوائرس کی پیدائیش کی جگہ چھوڑ کے ایران کے خلاف غیر قدرتی انداز سے خوف و ھراس پھیلا رہا ہےورنہ تو چین بھی پپڑوسی ملک ہے اور ایسے اقدامات صرف ایران مخالف کیوں ؟ دال میں کچھ کالا ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ حکومت کا آج اور کل سکول بند رکھنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »