کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

رات 12 بجے سے ایران سے براہ راست پاکستان آنے والی پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی ہوگی، جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Iran coronavirus Flights Operations

پاکستان نے پڑوسی ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ایران کے ساتھ رات 12 بجے سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔پہلے ہی رواں ہفتے کے اوائل میں معطل کردی گئی تھی۔

یہ نہیں بلکہ پاکستان سے عمرہ اور سیاحت کے لیے سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد بھی عارضی طور پر وہاں کا سفر نہیں کرسکیں گے۔ مذکورہ فیصلہ سعودی عرب کی حکومت کے اس فیصلے کا کیا گیا جس میں انہوں نے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے اس سے متاثرہ ممالک کے لوگوں کے لیے عمرہ اور سیاحت کے لیے داخلے پر پابندی لگادی تھی۔علاوہ ازیں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے بھی ان اقدامات سے متعلق ٹوئٹ کی اور کہا کہ اگرچہ قومی ایئرلائن اپنا فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رکھے گا لیکن عمرہ یا سیاحت کا ویزہ رکھنے والوں کو سعودی عرب کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی کیونکہ 'پی آئی اے سعودی حکومت کی دی گئی ہدایات پر مکمل...

سی اے اے کے ذرائع کا کہنا تھا کہ رن وے پر مسافروں کو چیک کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ چین سے شروع ہونے والے مہلک کورونا وائرس کے پاکستان میں پہلے دو کیسز کی تصدیق 26 فروری 2020 کو ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: حکومت کا کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوبیرونِ ملک سے کراچی آنے والوں کی سخت مانیٹرنگ اور اسکریننگ کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ائیرپورٹ حکام کو ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں کورونا وائرس: پاکستان نے سرحد پر حفاظتی انتظامات کرلیےافغانستان میں کورونا وائرس: پاکستان نے سرحد پر حفاظتی انتظامات کرلیے Pakistan CoronaVirus PakAfghanBorder Emergency zfrmrza pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں2 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس کا کیس رپورٹ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »