افغانستان میں کورونا وائرس: پاکستان نے سرحد پر حفاظتی انتظامات کرلیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں کورونا وائرس: پاکستان نے سرحد پر حفاظتی انتظامات کرلیے Pakistan CoronaVirus PakAfghanBorder Emergency zfrmrza pid_gov MoIB_Official

سرحد باب دوستی اور طورخم میں حفاظتی اقدامات کر لیے گئے۔افغانستان کے وزیرِ صحت فیروزالدین فیروز نے رواں ہفتے صوبے ہرات میں 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی تھی جس کے بعد پاکستان نے حفاظتی انتظامات کے لیے مزید کمر کس لی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق مینگل کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی پر میڈیکل ٹیکنیشن ٹیم

ریڈ کریسنٹ اور پی پی ایچ آئی کے تعاون سے لوگوں کی اسکریننگ کررہی ہے اور صرف چند روز میں 4 ہزار لوگوں کی اسکریننگ کی گئی ہے۔ ڈاکٹر رفیق مینگل نے بتایا کہ پاک افغان سرحد پر ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم تعینات کی جارہی ہے اور ایک اسپیشل ایمبولینس باب دوستی بھیجی جائے گی، اس کے علاوہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں خصوصی وارڈ مختص کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیقافغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق Afghanistan CoronaVirus InfectiousDisease FirstCaseReported SpreadRapidly ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئےعمان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے Oman CoronavirusOutbreak Confirmed TwoCoronaCases WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیقایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Oh shit Omg stay safe every one
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »