لبنان میں امریکیوں کی گرفتاری میں ملوث ذمے داران کی سزا کے لیے امریکی قانون کا بِل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان میں امریکیوں کی گرفتاری میں ملوث ذمے داران کی سزا کے لیے امریکی قانون کا بِل Lebanon US Senate Law Arrested

متعارف کرایا ہے۔ اس قانون کو"Zero Tolerance Act" کا نام دیا گیا ہے۔ اگر یہ قانون منظور ہو گیا تو اس کے ذریعے لبنانی حکومت کے اُن سرکاری ذمے داران پر پابندیاں عائد کی جا سکیں گی جو لبنان میں امریکی شہریوں کے خلاف غیر قانونی حراست اور گرفتاری میں ملوث ہیں۔سینیٹر ٹیڈ کروز کے دفتر کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ قانونی بل لبنانی ذمے داران کی جانب سے امریکی شہری عامر فاخوری کی رہائی مسترد کرنے کے جواب میں سامنے آیا ہے۔ فاخوری امریکی ریاست نیوہیمشائر کے شہر ڈوور میں مقیم...

امریکی ذمے داران کے مطابق لبنانی عدلیہ کی جانب سے فاخوری پر عائد الزامات درست نہیں ہیں اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ فرقہ وارانہ اور سیاسی کشیدگی بڑھانے کے واسطے اس معاملے سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ اس کے علاوہ قانونی بل یہ مطالبہ کرتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کی وضع کردہ فہرست میں شامل تمام افراد کے امریکا میں مالی اثاثوں کو منجمد کر دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدارتی انتخابات کے 9 مباحثوں میں برنی سینڈرز کی مقبولیتواشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار بننے کے خواہش مندوں کے درمیان آج 10 واں مباحثہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مندوں کے مابین آج دسواں مباحثہ ہوگا، گزشتہ 9 مباحثوں میں 78 سالہ سینیٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سزائے موت کے فیصلے کیخلاف پرویز مشرف کی اپیل کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگیسزائے موت کے فیصلے کیخلاف پرویز مشرف کی اپیل کی سماعت کھلی عدالت میں ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »