امریکی صدارتی انتخابات کے 9 مباحثوں میں برنی سینڈرز کی مقبولیت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدارتی انتخابات کے 9 مباحثوں میں برنی سینڈرز کی مقبولیت ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار بننے کے خواہش مندوں کے درمیان آج 10 واں مباحثہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مندوں کے مابین آج دسواں مباحثہ ہوگا، گزشتہ 9 مباحثوں میں 78 سالہ سینیٹر برنی سینڈرز مقبولیت میں سب سے آگے ہیں۔ سینیٹر برنی سینڈرز کو ڈیموکریٹ پارٹی کے 45 ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، جب کہ صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند پیٹ بیٹی جیج کو اب تک 25 ڈیلیگیٹس کی حمایت مل سکی ہے۔

سابق نائب صدر جوبائیڈن 17 ڈیلیگیٹس کے ساتھ فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ دوسری طرف ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مندوں کی تعداد 25 سے کم ہو کر 8 رہ گئی۔ امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ایک بار پھر روسی مداخلت کی خبریں سرخیوں میں ہیں، برنی سینڈرز نے کیلی فورنیا میں مہم کے دوران تصدیق کی کہ انھیں ایک ماہ قبل امریکی حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی تھی کہ روس ان کی مہم میں مدد کی کوشش کر رہا ہے، ہمیں بتایا گیا کہ روس یا دیگر ممالک مہم میں مداخلت کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اردنی نژاد امریکی خاتون داخلہ سیکورٹی کے لیے ٹرمپ کی مشیر مقررمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا، افغان امن معاہدے پر 29 فروری کو دوحہ میں دستخط ہوں جادوگر ٹرمپ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئےامریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے SamaaTV عمران اور گنے چوس کر جشن منائیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »