صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سیاسی بحران کے شکار ليبيا ميں حکومت مخالف مسلح باغی گروہ سے جھڑپ کے دوران ترک فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے آذربائیجان روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں لیبیا میں دو ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ترک فوجی عالمی امن اور استحکام کی خاطر اپنی جان کی بازی لگانے بھی گریز نہیں کر رہے ہیں۔ دنیا میں قیام امن کیلیے ہر قسم کی قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔

قبل ازیں ترک صدر رجب طيب اردوان نے اپنے ایک بیان میں لیبیا میں ترک فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا تاہم انہوں نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا تھا جس پر ترک صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد آج ہلاک شدگان کی تعداد بتادی گئی ہے تاہم اب بھی فوجیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ ترکی نے ایک معاہدے کے تحت ليبيا ميں اقوام متحدہ کی حمايت يافتہ حکومت کی مدد کے ليے اپنے فوجی دستے بھيجے ہيں تاہم باغیوں پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور سیاسی افراتفری کے شکار ملک میں امن و امان کی حالت نہایت مخدوش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوشدید عوامی احتجاج کے بعد حسنی مبارک 30 سالہ دور صدارت کے خاتمے کے بعد 6 سال تک اسیر بھی رہے Congratulations Manzoor Ahmad Pashteen has finally been released. WelcomeManzoorPashteen 😂😂 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد، ڈنر پر کانگریسی صدر کوشرکت کی دعوت ہی نہ مل سکینئی دہلی (آئی این پی)کانگریس لیڈر لوک سبھا ادھیر رنجن چودھری جنہیں صدر امریکہ ڈونالڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہدورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہ ForeignOfficePk Refutes News Trump Visit Pakistan POTUS MoIB_Official StateDept pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ Go niazi go
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »