نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد مزید پڑھئے :

پنجاب کابینہ نے مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ضمانت میں 8 ہفتے کی توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

وزیراعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی۔ خصوصی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کیں جن کی روشنی میں پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ پنجاب حکومت نے کہا کہ نوازشریف بورڈ اورکمیٹی کو مطلوبہ رپورٹس پیش نہ کرسکے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیج رہے ہیں، لندن سے ہمیں نوازشریف کےکسی آپریشن کی اطلاع نہیں اور 16ہفتے گزرنے کے باوجود وہ اب تک کسی اسپتال میں نہیں داخل ہوئے، نوازشریف کے ذاتی معالج نے بھی حکومت سے رابطہ برقرار...

راجہ بشارت نے کہا کہ کمیٹی نے3دن تک اجلاس کیے اورمیڈیکل رپورٹس کا جائزہ لیا جبکہ میڈیکل بورڈ نے بھی نوازشریف کی رپورٹس پر عدم اعتماد کااظہارکیا، توسیع مسترد ہونے سے نوازشریف کی ضمانت منسوخ ہوجائے گی اور انہیں اشتہاری قرار دینے کیلئے عدالت میں درخواست دیں گے۔صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشریف لندن میں اسپتال نہیں گئے تو اس کا مطلب ہے ان کی صورتحال سنجیدہ نہیں، لندن سے ہمیں وہی رپورٹس بھیجی گئی ہیں جو ان کے باہر جانے سے پہلے کی ہیں، میں نے کبھی نہیں کہا تھا نوازشریف کو علاج کیلئے...

نواز شریف نے طبی بنیادوں پر عدلیہ سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی اور عدالت نے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔ 20 نومبر 2019 کو نواز شریف علاج کی غرض سے لندن چلے گئے تھے جس کے بعد وہ واپس نہیں آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دیخصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں سفارشات پیش کیں جنہیں‌ منظور نہیں‌ کیا گیا۔ خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کیں جس میں صوبائی کابینہ نے ضمانت میں توسیع کی درخواست
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردکردیسابق وزیراعظم کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ پھر لٹک گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردپنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی رپورٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا اور کمیٹی نے بھی جو سفارشات دیں ان کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ مکمل خبر: لاہور ہائیکورٹ زندہ آباد Ohhh just shut it's all just totally irrelevant he's already just in abroad according to a deal so no need to worry about all this. نواز شریف کو تو ان کیسوں ميں شامل تفتیش قانوں کے احترام ميں ہوئے جس کا عدلیہ کو انصاف کے تقاضے بغیر دباؤ کے پورے کرتی لیکن ون مین شو کے لئیے نواز شریف کو اب ان کو جوتا دکھانا چاہئیے اور جب بہتر حالات ملکی ہوں واپس انا چاہئیے نکہ ابا تے دادا کو رخصتی پے بھیج کے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوازشريف کی ضمانت میں توسيع کی درخواست مسترد،پنجاب حکومتضمانت ختم ہونے کے بعداشتہاری قراردینے کیلئےعدالت سے ہی رجوع کرنا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہنوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہ Punjab Govt Rejects NawazSharif Plea Extend Bail pmln_org president_pmln MoIB_Official PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »