نوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہ Punjab Govt Rejects NawazSharif Plea Extend Bail pmln_org president_pmln MoIB_Official PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK

کرونا وائرس: چین میں ہلاکتوں کی تعداد2 ہزار663 ہوگئی

پنجاب کے صوبائی وزراء فیاض الحسن چوہان اورراجہ بشارت نے صوبائی کابینہ اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا معاملہ ذیر بحث آیا ۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ پنجاب کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے نوازشریف کی صحت سے متعلق رپورٹ پر تجاویز پیش کیں جس کا جائزہ لیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف 19 نومبر کو بیرون ملک گئے تھے اوران کو کچھ شرائط پر ضمانت دی گئی تھی ۔وزیرقانون پنجاب نے کہا کہ نوازشریف کو عدالت نے طرف سے علاج کے لیے 8 ہفتوں کا...

وزیر قانون نے کہا کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے رجوع کرنا ہے ۔راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ عدالت سے رابطہ کریں گے کیونکہ ضمانت ختم ہوگئی ہے ۔قانونی و اخلاقی لحاظ سے اب مزید گنجائش نہیں بنتی ۔پنجاب کابینہ نے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کی ضمانت میں مزید توسیع نہیں کرسکتی ہے اب حتمی فیصلہ وفاق کو کرنا ہے۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشریف کو لندن میں ابھی تک کسی ہسپتال میں داخل نہیں کروایا گیا نہ ہی کسی آپریشن کی اطلاع ہے ۔24 فروری کو آپریشن کا کہا گیا تھا لیکن ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ۔جو رپورٹس یہاں سے گئیں وہیں سے وہی واپس آئیں ۔ نواز شریف کی حالت پاکستان میں بھی بہتر تھی ، ہمیشہ کہا کہ نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بار کونسل وزیرقانون فروغ نسیم کے حق میں سامنے آگئی - Pakistan - Dawn NewsOh blackmailing... ImranKhanPTI
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں ویکسین سے اخذ شدہ پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn NewsPolio likhte hoowe mout aaa rahhi thee.............tum baghairat media hee logon main afwahain phila kar dar aor khauf aor mulk main sarsemgee philate ho کيا بکواس ہۓ ؟ سيدھے لکھو کہ پوليو کی بات ہورہی ہۓ۔ موت پڑتی ہۓ صحيح لکھتے ہوۓ سنسنی کے بغير؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا رپورٹس نہ بھجوانے کا مطلب ہے کہ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت انکوائری بٹھائے اور معاملے کا جائزہ لیکر حقائق عوام کے سامنے رکھے، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی Jab kch howa hi nhi he nawaz kO phr kisi report
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری پنجاب حکومت کے خلاف نواز شریف کا کاندھا استعمال نہ کریں، (ن) لیگ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کے خلاف بیان کی وجہ بظاہر پی ٹی آئی سے فواد چوہدری کی جلد رخصتی کی نشاندہی ہے، طلال چوہدری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس؛ خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج - ایکسپریس اردوسنگین غداری کیس؛ خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج - Yah kamina marta kue nhi 🔥🔥😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »