ٹرمپ نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ نے واضح کردیا پاکستان خود دہشتگردوں کیخلاف لڑرہا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھئے :

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے بارے ٹرمپ کا بیان غیرمعمولی تھا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ٹرمپ کا بھارت میں پاکستان کے حق میں بیان غیرمعمولی اور خوش آئند ہے، بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردی سے متعلق پراپیگنڈا کرتا تھا، لیکن امریکی صدر نے واضح کردیا پاکستان خود دہشت گردوں کے خلاف لڑرہا ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے خود دیکھ لیا اس وقت دہلی کی صورتحال کیا ہے، ٹرمپ کو کشمیر پرتشویش ہے، امید ہے وہ بھارتی قیادت سے اس پر بات کریں گے، خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے اقدامات کوسراہا جا رہا...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن مسئلہ کشمیرکے حل سے ہوگا، مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے لاک ڈاؤن کو206 روزہوگئے، ایسی صورت میں بات آگے نہیں بڑھ سکتی، کشمیر کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا، بھارتی حکومت نے مسئلہ کشمیرکومزید الجھا دیا ہے، بھارت کو اپنے رویے اور پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی جب کہ بھارت خطے میں امن کے لیے ہاتھ بڑھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی ہاں صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستان میں دھشت گرد ہیں اور گرے لسٹ میں بھی رہے گا۔یہ کامیابی نہیں۔آپکی تابعداری پر امریکہ خوش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتیوں کے سامنے پاکستان کی تعریفیں کرتے رہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر پاکستان کی کوئی تعریف نہیں کی۔ بس مطلب پورا کرنے کابتایا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔ تاکہ مودی کو اصلیت کا آئینہ دکھے پاکستان سے ڈرا کر ہندو کو آسانی سے نئے اسلحے کے معاہدے کیے جا سکتے ہیں اور یہ بات ٹرمپ بے وقوف کو خوب معلوم ہے 💥 بس بتایا ہمارے چوائس ہے تمہیں لگام ڈالنے کے لیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہدورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں: دفتر خارجہ ForeignOfficePk Refutes News Trump Visit Pakistan POTUS MoIB_Official StateDept pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »