رجب المرجب کا چاند نظر آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا Rajab

ایکسپریس نیوز کے مطابق قمری کلینڈر کے ساتویں مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے جس کے مطابق کل بدھ کو یکم رجب ہوگی۔

قبل ازیں پیر اور منگل کی درمیانی شب رجب کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت منعقد ہوا تھا جس میں اجلاس میں ملک بھرسے چاند کی رویت کی گواہی موصول نہیں ہوئی تھی۔ اجلاس کے بعد چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا تھا کہ یکم رجب بدھ 26 فروری کو اور شب معراج اتوار 22 مارچ یعنی اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MA SHAA ALLAH. Sb ko Mubarik ho bht bht

ماشاء اللہ مبارک ھو اللہ تعالی ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرما دے آ مین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،شب معراج کب ہو گی ؟اسلامی دنیا سے بڑی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 26 فروری کو ہوگیکراچی: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 26 فروری کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے محکمہ موسمیات کے مرکزی دفتر میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا ARYNEWSOFFICIAL Pure___Soul_ ab plz wo telescope waps kr den... Apke susral k chakar me yaha Calendar disturb ho raha hai 😅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور علی ارمانؔ کی تازہ غزلRead surkhiyaan, matn or ali arman ki taza ghazal Column by zafar iqbal that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- ’’احساس آمدنی پروگرام‘‘ اور پاکستانی!Read \'\'ehsas amdni program\'\' or pakistani! Column by Javeria Siddique that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper javerias ویسے تو میں روزانہ ہی پڑتا ہو لیکن آج کا کالم بہت ہی زبردست ہے شکریہ javerias آج کے نفسا نفسی کے دور میں اچھا اور سچ لکھنے کے لیے عمران خان ہو یہ نواز شریف سب گلتی بھی کرتے ہیں اچھا کام بھی اور ایک صحافی کو چاہیے کہ وہ اچھے کو اچھا غلط کو غلط دیکھے سیاست سے ہٹ کر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Babar Awan : بابر اعوان:- فارن اور پالیسیRead form or policy Column by Babar Awan that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‘میری توہین بند اور احترام کا مظاہرہ کیا جائے’ جاوید میانداد آگ بگولہنجی ٹی وی چینل پر مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر جاوید میانداد پھٹ پڑے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates JavedMiandad Ary ko Apne superstar k sath asa nahi karna chahye tha shame😈😠
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »