ٹرمپ کی آمد، ڈنر پر کانگریسی صدر کوشرکت کی دعوت ہی نہ مل سکی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (آئی این پی)کانگریس لیڈر لوک سبھا ادھیر رنجن چودھری جنہیں صدر امریکہ ڈونالڈ

ٹرمپ کے اعزاز میں منگل کو دیئے گئے ڈنر میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے کہا کہ وہ اس ڈنر میں شرکت نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے میزبانوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو اس ڈنر میں مدعو نہیں کیا جس پر بطور احتجاج وہ بھی شرکت نہیں کریں گے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے

چودھری نے کہا کہ مجھے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی جانب سے دعوت نامہ موصول ہوا ہے لیکن میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ڈنر میں شرکت نہیں کروں گا ۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت کو میری پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو دعوت دینے کی توفیق نہیں ہوئی ہے ۔ جب انہیں ہی دعوت نہیں دی گئی ہے تو میں بھی اس فنکشن میں شرکت نہیں کروں گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتیوں کے سامنے پاکستان کی تعریفیں کرتے رہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر پاکستان کی کوئی تعریف نہیں کی۔ بس مطلب پورا کرنے کابتایا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائنروس کے ٹرمپ کی مدد کرنے کی خبر بے بنیاد ہے:رابرٹ او برائن Russia America POTUS StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں ترقی ہو رہی ہے، امریکی صدر اے کوئی خوشی دی گل نئی یہ کھسیانی بلی کھمبھا نوچے کی پا لیسی ہے امریکا پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا kyon k pakistan ne in sab beghairton ko charon taraf se ghaira hua hai...
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔ تاکہ مودی کو اصلیت کا آئینہ دکھے پاکستان سے ڈرا کر ہندو کو آسانی سے نئے اسلحے کے معاہدے کیے جا سکتے ہیں اور یہ بات ٹرمپ بے وقوف کو خوب معلوم ہے 💥 بس بتایا ہمارے چوائس ہے تمہیں لگام ڈالنے کے لیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »