ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 43 mins agoمیں انہوں نے خود ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے جبکہ وائرس سے سب سے زیادہ متاثر علاقے قُم کے ایک سیاستدان نے دعویٰ کیا تھا کہ مہلک بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 50 سے زائد ہے۔ ایران کے نائب وزیر صحت نے عوام کو یقین دلاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم میڈیکل اسٹاف، وزارت صحت، ریاست، فوج اور عوام کے تعاون سے آنیوالے ہفتوں میں اس وائرس کیخلاف کامیابی حاصل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران میں کورونا سے کئی افراد متاثر ہوچکے ہیں لیکن ہمارے پاس وافر مقدار میں مؤثر ادویات موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Omg stay safe every one

Oh shit

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیلایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک ایران سرحدی علاقوں میں ڈاکٹرز بھی تعینات، تفتان میں آئسولیشن سینٹر قائمکوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھاتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »