ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاک

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk China Iran coronavirus

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر کیس تہران کے جنوبی شہر قم میں سامنے آئے ہیں۔خیال رہے کہ چین میں تقریباً77 ہزار افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور ڈھائی ہزار سے زیادہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ چین میں گزشتہ برس کے آخر میں یہ وائرس سامنے آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »