کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹن: کرونا وائرس پر امریکا اور روس آمنے سامنے آ گئے امریکہ نے روس پر الزامات لگائے کہ کرونا وارئس کے پھیلاو میں ملوث ہونے کا پراپیگنڈا کرتاہے، روس نے امریکی الزامات کی تردید کر دی۔

امریکی حکام نے الزام لگایا ہے کہ ماسکو وائرس کے پھیلاؤ میں واشنگٹن کے ملوث ہونے کا پروپیگنڈا کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے تمام الزامات من گھڑ ت ہیں، روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 442 ہو گئی ہے جبکہ یہ وائرس یورپی ممالک سمیت مشرقی ایشیا تک پھیل چکا ہے جبکہ امریکہ میں بھی متاثرہ مریض سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمالکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمال ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak HerbalMedicines 80ClinicalTrials Tested CoronaVirusTreatment TraditionalChineseMedicines XHNews WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ اوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او WHO China CoronaVirus TedrosAdhanom InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟عالمی سطح پر صحت عامہ کے حوالے سے اس وقت اہم ترین موضوع نوول کرونا وائرس ہے جسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ عرب ملک میں جہاں کرونا وائرس کے مزید کیسزسامنے آگئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت برئے صحت و تحفظ کاکہنا ہے کہ دبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد Pakistan Bans Pilgrims Visiting Iran Coronavirus Fears Iran IRIMFA_EN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »