سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی سطح پر صحت عامہ کے حوالے سے اس وقت اہم ترین موضوع نوول کرونا وائرس ہے جسے

"کووڈ19" سے موسوم کیا گیا ہے ۔ بین الاقوامی برداری کی ساری امیدیں چین سے وابستہ ہیں کہ چینی حکومت اور عوام اس وائرس کے خلاف کب حتمی فتح کا اعلان کرتے ہیں تاکہ دنیا بھر کے عوام سکھ چین کی نیند سو سکیں۔ایک ایسے وقت میں جب چینی حکومت کے ساتھ ساتھ ایک ارب چالیس کروڑ باشندے نوول کرونا وائرس کے سدباب کی کوششوں میں دن رات مصروف ہیں ، مغربی میڈیا کی جانب سے سنسنی خیز خبروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مغربی میڈیا میں غیر ذمہ دارانہ قیاس آرائیاں کی گئیں کہ نوول کرونا وائرس چین کے"حیاتیاتی جنگی...

چین نے بھی مغربی میڈیا کے رویے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسی خبروں کو مضحکہ خیز اور لا علمی سے تعبیر کیا ہے۔میڈیا کا بنیادی مقصد عوام میں آگاہی کا فروغ ہے اور غیرجانبداری ،شفافیت اور حقائق پر مبنی درست معلومات تک عوام کی رسائی میڈیا کے ذریعے ہی ممکن ہے بشرطیکہ یہ"سیاسی تعصب" سے عاری ہوں۔ ایسی خبریں جہاں چین کی جناب سے نوول کرونا وائرس کے خلاف جاری جدوجہد اور اس وقت تک حاصل ہونے والی نمایاں پیش رفت کی"نفی" ہیں وہاں دنیا بھر کے عوام کے لیے ذہنی ازیت اور تکلیف کا باعث...

آج ووہان شہر کی عارضی بندش کو ایک ماہ سے زائد ہو چکا ہے اور بلاشبہ عوام کو معاشرتی مسائل کا سامنا بھی ہے لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ چین نے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے عوام کو ہی آزمائش میں ڈالا ہے جس کا ایک واحد مقصد چینی عوام سمیت دنیا بھر میں صحت عامہ کا تحفظ ہے ۔ایک مستند تجزیے میں کہا گیا ہے اگر چین ووہان شہر کو عارضی طور پر بند نہ کرتا تو صرف چھتیس گھنٹوں میں نوول کرونا وائرس دنیا کے چھ براعظموں تک پھیل چکا ہوتا ۔اس کا تصور بھی محال ہے کہ اگر چین بروقت یہ قدم نہ اٹھاتا تو آج دنیا بھر میں صورتحال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ہلاک ڈاکٹر کی اہلیہ شوہر کو آخری بار بھی نہ دیکھ سکیں، دلدوز ویڈیوبیجنگ: چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے اسپتال کے سربراہ کی اہلیہ کی دلدوز ویڈیو نے لوگوں کی آنکھیں نم کردیں، اہلیہ اپنے شوہر کا مردہ جسم لے جانے والی گاڑی کے پیچھے دیوانہ وار بھاگتی دکھائی دے رہی ہیں۔چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ماں نے بیٹی کی پڑھائی کے لیے ٹینٹ تعمیر کرلیابیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس نے جہاں ایک طرف تو پورے ملک کو خوف کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں لوگوں نے معمولات زندگی سے جڑے رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔چین کے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے ملحقہ ایک نواحی قصبے میں ایک ماں نے اپنی بیٹی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمالکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمال ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak HerbalMedicines 80ClinicalTrials Tested CoronaVirusTreatment TraditionalChineseMedicines XHNews WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے مزید 4 افراد گرفتاربنکاک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے متعلق تھائی لینڈ میں جعلی خبریں پھیلانے پر سکیورٹی اداروں نے مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی مصنف 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا40 سال پہلے کے ناول میں بھی وائرس 'ووہان' سے شروع ہوا۔۔۔ لیکن اختتام کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جاںئے: AajNews AajUpdates Coronavirustruth
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »