کرونا وائرس: ماں نے بیٹی کی پڑھائی کے لیے ٹینٹ تعمیر کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: ماں نے بیٹی کی پڑھائی کے لیے ٹینٹ تعمیر کرلیا ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس نے جہاں ایک طرف تو پورے ملک کو خوف کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں لوگوں نے معمولات زندگی سے جڑے رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔

یہ علاقہ کرونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کی زد میں ہے اور یہاں پر انٹرنیٹ کی رفتار بھی خاصی سست ہوگئی ہے۔ چند روز قبل ماں نے موبائل ہاتھ میں لے کر قصبے کا چکر لگایا تو دیکھا کہ قصبے کے داخلی حصے پر انٹرنیٹ کی رفتار صحیح ہے۔ دونوں ماں بیٹی روزانہ ماسک پہن کر اس ٹینٹ کے اندر بیٹھ کر پڑھائی کرتے ہیں۔ ماں بیٹی کی ٹینٹ میں بیٹھ کر پڑھنے کی ویڈیو چینی میڈیا نے بھی نشر کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین شخص نے 10 ارب ڈالرز کس مقصد کے لیے عطیہ کیے؟دنیا کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی ایمیزون کے مالک جیف بیزوس نے موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج سے نمٹنے کے اقدامات کے لیے 10 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے جیف بیزوس کا کہنا تھا کہ وہ بی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باپ بننے کے لیے مردوں کے لیے بہترین عمر کونسی ہے؟ - Health - Dawn NewsK2we idiots 16 DECEMBER NINETEEN SEVENTY ONE INDIAN ARMY CREATED BANGLADESH FROM EAST PAKISTAN AND EAST PAKISTAN IS HISTORY He was POW in 1971 war. Later became PAK AIR FORCE CHIEF
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بچوں پر تشدد کے ملزمان کے لیے سخت سزا کا قانون تیار - ایکسپریس اردوجنسی ہراسانی میں ملوث ‌‌شخص کی سزا 7 سال سے بڑھا کر 14 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز سر عام پھانسی اور بس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں اتائی نے زچگی کے لیے آنے والی خاتون کی جان لے لیقصور (ویب ڈیسک) چونیاں میں نجی کلینک پر زچگی کے لیے آنے والی خاتون جان سے ہاتھ دھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »