ملتان سلطانز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قلندرز کے کپتان نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ کرتے اس لیے بیٹنگ کی دعوت ملنے پر میں بہت خوش ہوں۔ ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود کا نئی وکٹ اور اچھے باؤلرز سے فائدہ اٹھانے کا منصوبہ KKvPZ LQvMS

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ شان مسعود نے کہا کہ یہ نئی وکٹ ہے اور ہمارے پاس اچھے باؤلرز ہیں جن کی مدد سے ہم کنڈیشنز کا استعمال کرنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیتنے کی صورت میں ہم پہلے بیٹنگ کرتے اس لیے ہمیں بیٹنگ کی دعوت ملنے پر میں بہت خوش ہوں۔سہیل اختر، فخر زمان، کرس لِن، بین ڈنک، محمد حفیظ، ڈین ولاس، ڈیوڈ ویزے، شاہین شاہ آفریدی، دلبر حسین، عثمان شنواری اور حارث رؤفشان مسعود، جیمز ونس، رلی روسو، خوشدل شاہ، معین علی، ذیشان اشرف، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، محمد الیاس، عمران طاہر اور محمد عرفان

یاد رہے کہ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10رنز سے شکست دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعودلاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ایل سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ویمن کرکٹرز کی بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول ہوگئیپاکستان ویمن کرکٹرز کی آسٹریلیا میں بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول ہوگئی۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکینئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کی شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی،روس کاردعمل بھی آگیاماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے شام کے علاقے میں فوجی کارروائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »