پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، کپتان ملتان سلطانز شان مسعود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں منعقد ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔

لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ فرنچائز کرکٹ سال میں ایک بار ہوتی ہے، تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔ گزشتہ سال کی نسبت کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔

شان مسعود نے بتایا کہ گزشتہ روز کافی کھلاڑیوں کا تجربہ کیا۔ ہماری ٹیم بہت ہی متوازن ہے۔ ہمارے پاس 3 لیگ سپنرز، ایک آف سپنر موجود ہے جبکہ جنید خان اور سہیل تنویر بھی باؤلنگ میں موجود ہیں۔ ہمارے پاس کھلاڑیوں میں تبدیلی کے لیے آپشنز موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی آسان نہیں ہوتا۔ جو ٹیم اچھا آغاز کرتی ہے اس کیلئے ٹورنامنٹ میں بڑھنا آسان ہو جاتا ہے۔ کرکٹ میں موسم اور نمی کا اثر بھی ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پی ایس ایل میچز کیلئے پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز: کراچی والوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلانکراچی:ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل میچوں کے لئے ٹریفک پلان مرتب کرلیا، جس میں بتایا گیا شائقین کرکٹ کےلیے 4مقامات پرپارکنگ کاانتظام کیاگیا ہے، میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شہری کو شناختی کارڈ اور میچ ٹکٹ لازمی دکھاناہوگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ایس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر کے ڈرامے 'عہد وفا' پر پابندی کی درخواست مسترد - Entertainment - Dawn NewsPKMKB. I SUPPORT NRC CAA JAI SHRI RAM VANDE MATARAM BHARAT MATA KI JAI کوئی پاگل کا بچہ ہوگا کہ آئی ایس پی آر کے ڈرامے پر پابندی لگانے کی جرت کریگا۔۔۔ state_for_ISPR PakistanArmy pakistan drama اتوار کو ھم آوٹنگ کرتے ھیں۔۔۔اور کسی فیورٹ ڈرامے کی قسط کے مس ھونے کا دکھ بھی نہیں ھوتا۔۔۔ شکریہISPR.....😁
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کون کس کا سپورٹر؛ فنکار بھی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گئے - ایکسپریس اردوکون کس کا سپورٹر؛ فنکار بھی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گئے - PSL5 PSL2020 PSLV PSLGrandPrix2020
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائیکراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی لیجنڈری سکوائش پلیئر جہانگیر خان نے کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ایل سیزن 5 کی ٹرافی کی نیشنل سٹیڈیم میں رونمائی کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »